Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پنجاب میں خفیہ فلم بندی، تصاویر بنانے پر سزائیں ہوں گی، سائبر جرائم ڈیجیٹل بلیک میلنگ کے خلاف قانون تیار!

      زیورخ میں خود کار ٹیکسیوں (Robotaxis) کا آغاز؛ سوئٹزر لینڈ بلا ڈرائیور ٹیکسی سروس والایورپ کا دوسرا ملک

      افغانستان کے پہلے خلاباز عبدالاحد مہمند کا 67 برس کی عمر میں انتقال

      بڑی خوشخبری ،آئی فون سمیت تمام امپورٹڈ موبائل فون سستے ہوگئے

      ایپل کا نیا ’آئی فون 18 پرو‘؛ کیا کیا شاندار اے آئی فیچرز اور خصوصیات ہیں ، جانئے!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کروڑوں بھوک کا شکار، عالمی لیڈر جنگیں لڑرہے ہیں، پوپ لیو

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    روم :مسیحیوں کے کیتھولک فرقے کے مذہبی پیشوا پوپ لیو نے کہا دنیا میں اس وقت کروڑوں افراد بھوکے ہیں اور عالمی رہنما دنیا کو جنگوں کے حوالے کرنے پر لگے ہوئے ہیں۔
    پوپ لیو ماضی کے مسیحی پیشواؤں کے مقابلے میں انسانی حقوق اور انسانی معاملات پر کھل کر بات کرتے اور موقف پیش کرتے ہیں۔ وہ عالمی خوراک پروگرام کے ساتھ بات کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا عالمی ترجیحات انسانوں کے لیے بری طرح متاثر ہو گئی ہیں۔ پوپ نے حالیہ مہینوں کے دوران حکومتوں پر زور دیا کہ بھوک اور افلاس کے خلاف اپنی کوششوں کو تیز کریں نہ کہ اپنے جیو پولیٹیکل جھگڑوں کی وجہ سے خوراک کے حوالے سے امدادی کارروائیوں کو محدود کر دیں۔
    انہوں نے کہا بد قسمتی سے جنگوں کے لیے زیادہ وسائل خرچ کرنے کو تیار نظر آتے ہیں جبکہ لوگ بھوک سے متاثر ہو رہے ہیں۔ خیال رہے انسانوں کو درپیش بھوک اور افلاس کے ان مسائل کے دوران وہ پہلے پوپ ہیں جنہوں نے روم میں عالمی خوراک پروگرام کے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا ہے۔
    پوپ نے خوراک فراہمی کے مسائل کا ذکرکرتے ہوئے کہا یہ اس لیے نہیں ہے کہ متعلقین کو اپنے آپریشنز میں مشکلات کا سامنا ہے بلکہ اصل مسئلہ ان بنیادی وجوہات کا ہے جو انسانی و اخلاقی اقدار اور سیاسی ترجیحات و مفادات کے توازن کو بگاڑ چکی ہیں۔
    خیال رہے عالمی خوراک پروگرام دنیا بھر میں خوراک فراہمی کا سب سے بڑا ادارہ ہے۔ اس کے بڑے ڈونر ملکوں میں امریکہ بھی شامل ہے۔

    Related Posts

    بہشتی دروازے کے دوسرے روز بھی شدید بدنظمی  137 زائرین زخمی 

    پاکپتن:ناجائزتعلقات سے روکنے پر7بچوں کے باپ کومارڈالا،خاتون سمیت 3ملزم گرقتار

    پنجاب میں خفیہ فلم بندی، تصاویر بنانے پر سزائیں ہوں گی، سائبر جرائم ڈیجیٹل بلیک میلنگ کے خلاف قانون تیار!

    مقبول خبریں

    بہشتی دروازے کے دوسرے روز بھی شدید بدنظمی  137 زائرین زخمی 

    پاکپتن:ناجائزتعلقات سے روکنے پر7بچوں کے باپ کومارڈالا،خاتون سمیت 3ملزم گرقتار

    پنجاب میں خفیہ فلم بندی، تصاویر بنانے پر سزائیں ہوں گی، سائبر جرائم ڈیجیٹل بلیک میلنگ کے خلاف قانون تیار!

    کروڑوں بھوک کا شکار، عالمی لیڈر جنگیں لڑرہے ہیں، پوپ لیو

    ایران کے 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثوں کا اجرا، ایرانی تیل کی فروخت سے بھی پابندی اٹھالی گئی

    بلاگ

    اور :-یہ ملک پاکستان۔۔۔میری امنگوں کا ترجمان

    سوشل میڈیا کا زہر: طبی غلط معلومات کی خاموش وبا

    وردی، سفارش اور انصاف کی جنگ، ،ڈی پی او قصور نے سیاسی دباؤ کے تاثر کو کیسے دفن کیا؟

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.