Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پنجاب میں خفیہ فلم بندی، تصاویر بنانے پر سزائیں ہوں گی، سائبر جرائم ڈیجیٹل بلیک میلنگ کے خلاف قانون تیار!

      زیورخ میں خود کار ٹیکسیوں (Robotaxis) کا آغاز؛ سوئٹزر لینڈ بلا ڈرائیور ٹیکسی سروس والایورپ کا دوسرا ملک

      افغانستان کے پہلے خلاباز عبدالاحد مہمند کا 67 برس کی عمر میں انتقال

      بڑی خوشخبری ،آئی فون سمیت تمام امپورٹڈ موبائل فون سستے ہوگئے

      ایپل کا نیا ’آئی فون 18 پرو‘؛ کیا کیا شاندار اے آئی فیچرز اور خصوصیات ہیں ، جانئے!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بہشتی دروازے کے دوسرے روز بھی شدید بدنظمی  137 زائرین زخمی 

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پاکپتن(رپورٹ اکرام حسین شاہ)

    پاکپتن میں عرس بابا فرید میں بہشتی دروازے کے دوسرے روز بھی شدید بدنظمی شکار پولیس کا کنٹینر لگانے کا منصوبہ بھی ناکام ہو گیازائرین کی بڑی تعداد کے باعث داخلی اور خارجی راستوں پر شدیدرش انتظامیہ کی ناقص حکمت عملی سے مختلف مقامات پر دھکم پیل کی وجہ سے بہشتی لائن میں بدنظمی کے باعث مختلف مقامات پر بھگدڑ مچ گئی ریسکیو ترجمان کے مطابق  24 گھنٹوں کے دوران 137 متاثرین کو طبی امداد فراہم کی گئی 16 زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ملک بھر سے آئے زائرین پولیس کے بہتر  انتظامات نہ ہونے کے باعث زائرین ذلیل و خوار ہوگئےپولیس کی غیر ضروری رکاؤٹوں کے باعث شہریوں کو بھی شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑا شہریوں نے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ ملک بھر سے انیوالے زائرین کیلئے بہتر انتظامات کیے جائیں بہشتی دروازہ ازان فجر تک کھلا رہا دو راتوں میں زائرین کی بڑی تعداد نے بہشتی دروازہ گزرنے کی سعادت حاصل کی تاہم ضلعی انتظامیہ کی ناقص حکمت عملی کے باعث سینکڑوں زائرین بہشتی دروازہ گزرنے سے محروم رہ گئے

    Related Posts

    سرگودھا: 7 سالہ معصوم بچی سے زی ادت ی اور ق ت ل کا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

    مارکیٹ کمیٹی کے ظالمانہ اقدام کیخلاف غلہ منڈی پاکپتن میں ہڑتال جار ی

    بلوچستان کو خریف سیزن 2026 میں پانی کی شدید قلت کا سامنا

    مقبول خبریں

    بہشتی دروازے کے دوسرے روز بھی شدید بدنظمی  137 زائرین زخمی 

    پاکپتن:ناجائزتعلقات سے روکنے پر7بچوں کے باپ کومارڈالا،خاتون سمیت 3ملزم گرقتار

    پنجاب میں خفیہ فلم بندی، تصاویر بنانے پر سزائیں ہوں گی، سائبر جرائم ڈیجیٹل بلیک میلنگ کے خلاف قانون تیار!

    کروڑوں بھوک کا شکار، عالمی لیڈر جنگیں لڑرہے ہیں، پوپ لیو

    ایران کے 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثوں کا اجرا، ایرانی تیل کی فروخت سے بھی پابندی اٹھالی گئی

    بلاگ

    اور :-یہ ملک پاکستان۔۔۔میری امنگوں کا ترجمان

    سوشل میڈیا کا زہر: طبی غلط معلومات کی خاموش وبا

    وردی، سفارش اور انصاف کی جنگ، ،ڈی پی او قصور نے سیاسی دباؤ کے تاثر کو کیسے دفن کیا؟

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.