Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      بڑی خوشخبری ،آئی فون سمیت تمام امپورٹڈ موبائل فون سستے ہوگئے

      ایپل کا نیا ’آئی فون 18 پرو‘؛ کیا کیا شاندار اے آئی فیچرز اور خصوصیات ہیں ، جانئے!

      استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور پانچ سالہ پابندی ختم

      ’’ اڑتا ہوا وائٹ ہاؤس ’’ٹرمپ نے نئے ’’ایئر فورس ون‘‘ کی رونمائی کردی،

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    تینوں تحصیلوں جیکب آباد، ٹھل اور گڑھی خیرو میں پولیس اور رینجرز کی جانب سے فلیگ مارچ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    جیکب آباد رپورٹ مجیب کھوسو
    جیکب آباد محرم الحرام کے دوران امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی کی ہدایات پر ضلع کی تینوں تحصیلوں جیکب آباد، ٹھل اور گڑھی خیرو میں پولیس اور رینجرز کی جانب سے فلیگ مارچ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق متعلقہ سب ڈویژنز میں ایس ڈی پی اوز کی سربراہی میں ہونے والے فلیگ مارچ میں مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز، پولیس افسران، اہلکاروں اور رینجرز کی بھاری نفری نے شرکت کی۔ فلیگ مارچ اہم شاہراہوں، بازاروں، امام بارگاہوں، مجالس اور جلوسوں کے روٹس سے گزرا جبکہ سیکیورٹی انتظامات کا بھی جائزہ لیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق فلیگ مارچ کا مقصد محرم الحرام کے دوران امن و امان کو برقرار رکھنا، عوام میں احساسِ تحفظ پیدا کرنا اور شرپسند عناصر کو یہ واضح پیغام دینا ہے کہ جیکب آباد پولیس ہر وقت الرٹ ہے اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔

    Related Posts

    موبائل فون کا محفوظ استعمال اور ہراسمنٹ کے خلاف تحفظ: فورٹ عباس میں آگاہی سیمینار کا انعقاد

    جیکب آباد ، قتل، اقدام قتل اور منشیات کے مقدمات میں 6 ملزمان گرفتار، اسلحہ اور مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد

    ضلعی انتظامیہ کی جانب سے فلیگ مارچ کا انعقاد

    مقبول خبریں

    عرس بابا فرید کی تقریبات جاری،بہشتی دروازہ کی دوسرے روز قفل کشائی

    چچابھتیجاکی گن مین کی بیوی کے ساتھ ” درندگی”غائب بھی کردیا،پولیس ملزموں سے مل گئی،مدعی خوار

    بالآخر پیپلز پارٹی گلگت بلتستان میں حکومت بنانے میں کامیاب، امجد حسین ایڈووکیٹ بلامقابلہ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان منتخب، بلاول کا علیم خان کو فون

    ملک بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے

    92 سال طویل انتظار کے بعد مصر کی ورلڈ کپ فٹبال میں پہلی فتح، نیوزی لینڈ کو ایک تین سے ہرادیا

    بلاگ

    اور :-یہ ملک پاکستان۔۔۔میری امنگوں کا ترجمان

    سوشل میڈیا کا زہر: طبی غلط معلومات کی خاموش وبا

    وردی، سفارش اور انصاف کی جنگ، ،ڈی پی او قصور نے سیاسی دباؤ کے تاثر کو کیسے دفن کیا؟

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.