Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      بڑی خوشخبری ،آئی فون سمیت تمام امپورٹڈ موبائل فون سستے ہوگئے

      ایپل کا نیا ’آئی فون 18 پرو‘؛ کیا کیا شاندار اے آئی فیچرز اور خصوصیات ہیں ، جانئے!

      استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور پانچ سالہ پابندی ختم

      ’’ اڑتا ہوا وائٹ ہاؤس ’’ٹرمپ نے نئے ’’ایئر فورس ون‘‘ کی رونمائی کردی،

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    جیکب آباد ، قتل، اقدام قتل اور منشیات کے مقدمات میں 6 ملزمان گرفتار، اسلحہ اور مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    جیکب آباد ، رپورٹ مجیب کھوسو
    جیکب آباد پولیس نے مختلف تھانوں کی حدود میں کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے قتل، اقدام قتل، منشیات اور دیگر مقدمات میں مطلوب مجموعی طور پر 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا، جبکہ ملزمان کے قبضے سے 4 غیر قانونی پستول، 10 لیٹر دیسی شراب اور شہریوں سے چھینی گئی 3 موٹر سائیکلیں بھی برآمد کرلی گئیں۔تفصیلات کے مطابق تھانہ اے سیکشن ٹھل پولیس نے مایوں کے رسم کے دوران اپنی بہن جنت خاتون کو قتل کرنے والے ملزم ظفر علی بنگلانی کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے آلہ قتل ٹی ٹی پستول برآمد کرلیا۔ اسی تھانے کی ایک اور کارروائی میں اقدام قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم نظام الدین بنگلانی کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے بغیر لائسنس پستول برآمد کیا گیا۔تھانہ اے سیکشن ٹھل پولیس نے اقدام قتل کے ایک اور مقدمے میں مطلوب ملزم دودو خان ملک کو بھی گرفتار کرلیا۔دوسری جانب تھانہ ایئرپورٹ پولیس نے قتل کے مقدمے کی تفتیش کے دوران گرفتار ملزم عابد علی کی نشاندہی پر آلہ قتل برآمد کرلیا، جبکہ تھانہ دوداپور پولیس نے مقدمے میں مطلوب ملزم سہراب کٹوہر کو گرفتار کرلیا۔تھانہ دوداپور پولیس نے چند روز قبل چھینی گئی ایک موٹر سائیکل برآمد کرکے اصل مالک صالح منگی کے حوالے کردی، جبکہ گڑہی خیرو پولیس نے ڈکیتی کے دوران شہری حاجی رستم خان بروہی سے چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد کرکے مالک کے حوالے کردی۔ادھر سی آئی اے جیکب آباد پولیس نے پیچوہا گوٹھ میں کارروائی کرتے ہوئے ملزم عاشق علی کوریجو کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 10 لیٹر دیسی شراب برآمد کرلی۔تھانہ مبارکپور پولیس نے قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم رسول بخش سرکی کو گرفتار کرلیا، جبکہ تھانہ آباد پولیس نے ڈکیتی کے دوران چھینی گئی ایک اور موٹر سائیکل برآمد کرکے اصل مالک محمد بخش کیہر کے حوالے کردی۔

    Related Posts

    موبائل فون کا محفوظ استعمال اور ہراسمنٹ کے خلاف تحفظ: فورٹ عباس میں آگاہی سیمینار کا انعقاد

    تینوں تحصیلوں جیکب آباد، ٹھل اور گڑھی خیرو میں پولیس اور رینجرز کی جانب سے فلیگ مارچ

    ضلعی انتظامیہ کی جانب سے فلیگ مارچ کا انعقاد

    مقبول خبریں

    عرس بابا فرید کی تقریبات جاری،بہشتی دروازہ کی دوسرے روز قفل کشائی

    چچابھتیجاکی گن مین کی بیوی کے ساتھ ” درندگی”غائب بھی کردیا،پولیس ملزموں سے مل گئی،مدعی خوار

    بالآخر پیپلز پارٹی گلگت بلتستان میں حکومت بنانے میں کامیاب، امجد حسین ایڈووکیٹ بلامقابلہ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان منتخب، بلاول کا علیم خان کو فون

    ملک بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے

    92 سال طویل انتظار کے بعد مصر کی ورلڈ کپ فٹبال میں پہلی فتح، نیوزی لینڈ کو ایک تین سے ہرادیا

    بلاگ

    اور :-یہ ملک پاکستان۔۔۔میری امنگوں کا ترجمان

    سوشل میڈیا کا زہر: طبی غلط معلومات کی خاموش وبا

    وردی، سفارش اور انصاف کی جنگ، ،ڈی پی او قصور نے سیاسی دباؤ کے تاثر کو کیسے دفن کیا؟

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.