Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      بڑی خوشخبری ،آئی فون سمیت تمام امپورٹڈ موبائل فون سستے ہوگئے

      ایپل کا نیا ’آئی فون 18 پرو‘؛ کیا کیا شاندار اے آئی فیچرز اور خصوصیات ہیں ، جانئے!

      استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور پانچ سالہ پابندی ختم

      ’’ اڑتا ہوا وائٹ ہاؤس ’’ٹرمپ نے نئے ’’ایئر فورس ون‘‘ کی رونمائی کردی،

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    محکمہ زراعت میں نئے بھرتی ہونے والے افسران میں تقررنامے تقسیم

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    انورزیب خان پشاور
     وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر برائے زراعت میاں محمد عمر نے محکمہ ز ر اعت کے آن فارم واٹر مینجمنٹ ونگ ، کراپ رپورٹنگ ونگ میں نئے بھرتی ہونے والے افسران میں تقررنامے تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرٹ، دیانتداری اور عوامی خدمت کے جذبے کے تحت صوبے کے زرعی شعبے کو مزید مضبوط بنایا جا رہا ہے۔ تقریب کے دوران مشیر زراعت میاں محمد عمر نے خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن کے ذریعے نئے بھرتی ہونے والے افسران میں تقررنامے تقسیم کیے۔ اس موقع پر سیکرٹری زراعت ڈاکٹر محمد بختیار خان ، ایڈیشنل سیکرٹری زراعت دل نواز خان ، ڈائریکٹر جنرل آن فارم واٹر مینجمنٹ حیات خان ، ڈائریکٹر جنرل کراپ رپورٹنگ الطاف شاہ سمیت محکمہ زراعت کے حکام بھی موجود تھے۔نئے تعینات ہونے والے افسران میں 25 اسسٹنٹ ڈائریکٹر واٹر مینجمنٹ، واٹر مینجمنٹ آفیسر اور 18 شماریاتی افسران شامل ہیں، جن کی تقرری سے محکمہ زراعت اور واٹر مینجمنٹ کے شعبوں کی کارکردگی میں مزید بہتری آئے گی۔میاں محمد عمر نے اس موقع پر افسران کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ نئی ذمہ داریاں دیانتداری، محنت اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے ساتھ انجام دیں اور کسانوں کی خدمت کو اپنی اولین ترجیح بنائیں۔ انہوں نے کہا کہ صوبے کے زرعی شعبے کی ترقی اور جدید تقاضوں سے ہم آہنگی کے لیے نوجوان اور باصلاحیت افسران کا کردار انتہائی اہم ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ نئے افسران اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے محکمہ کی کارکردگی میں بہتری اور کسانوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی میں اہم کردار ادا کریں گے۔

    Related Posts

    جی ٹی روڈ کی مشرقی سائیڈ،سیوریج کا نظام مکمل طور پر تباہ

    پراپرٹی ڈیلرز ایسوسی ایشن تحصیل میاں چنوں کے صدر کی یٰسین بھٹی کے آفس آمد

    گھریلوملازمہ سے زیادتی اور قتل کیس : 17 سالہ عائشہ کی پوسٹمارٹم رپورٹ جاری

    مقبول خبریں

    ورلڈ کپ فٹبال، کیپ وردے کا جادو ،یورو گوئے سے میچ بھی ڈرا

    عاشورہ پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

    ایران امریکا مذاکرات، پاکستانیوں نے 5 روز میں 3 کھرب کے ایرانی ریال خرید لئے

    ایرانی صدر مسعود پزشکیان منگل کے روز پاکستان کا دورہ کریں گے

    شیخوپورہ ، ملزمان گرفتار نہ ہو سکے، مقتول بچے کے لواحقین کا ڈی پی او آفس کے باہر احتجاج

    بلاگ

    اور :-یہ ملک پاکستان۔۔۔میری امنگوں کا ترجمان

    سوشل میڈیا کا زہر: طبی غلط معلومات کی خاموش وبا

    وردی، سفارش اور انصاف کی جنگ، ،ڈی پی او قصور نے سیاسی دباؤ کے تاثر کو کیسے دفن کیا؟

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.