Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      بڑی خوشخبری ،آئی فون سمیت تمام امپورٹڈ موبائل فون سستے ہوگئے

      ایپل کا نیا ’آئی فون 18 پرو‘؛ کیا کیا شاندار اے آئی فیچرز اور خصوصیات ہیں ، جانئے!

      استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور پانچ سالہ پابندی ختم

      ’’ اڑتا ہوا وائٹ ہاؤس ’’ٹرمپ نے نئے ’’ایئر فورس ون‘‘ کی رونمائی کردی،

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    شیخوپورہ ، ملزمان گرفتار نہ ہو سکے، مقتول بچے کے لواحقین کا ڈی پی او آفس کے باہر احتجاج

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    شیخوپورہ(رپورٹ:اسامہ طفیل)
    شیخوپورہ تھانہ صدر فاروق آباد کے علاقہ ڈیرہ ملیاں بشمولہ سچا سودا میں معمولی تلخ کلامی کے بعد 14 سالہ لڑکے کے قتل اور ایک نوجوان کے زخمی ہونے کے واقعہ میں ملوث ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف لواحقین نے ڈی پی او آفس شیخوپورہ کے باہر شدید احتجاجی مظاہرہ کیا اور متعلقہ تھانے کے اہلکاروں کے خلاف نعرہ بازی کی مظاہرین نے الزام عائد کیا کہ پولیس کی غفلت اور لاپرواہی کے باعث ایک معمولی جھگڑا سنگین دشمنی میں تبدیل ہوگیا، تاہم واقعہ کے آٹھ روز گزرنے کے باوجود مرکزی ملزمان کو گرفتار نہیں کیا جا سکا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ مقدمہ میں نامزد تمام ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے۔احتجاج کے دوران مقتول کے ورثا اور اہل علاقہ نے انصاف کے حق میں نعرے لگائے۔ بعد ازاں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شیخوپورہ بلال ظفر شیخ کی ہدایت پر پولیس حکام نے مظاہرین سے مذاکرات کیے اور ملزمان کی جلد گرفتاری کی یقین دہانی کرائی، جس پر احتجاج پرامن طور پر ختم کردیا گیا۔یاد رہے کہ مقدمہ کے مدعی لیاقت علی کے مطابق نامزد ملزمان امجد، لیاقت، صداقت، علی رضا، تحسین، شفیق، اقبال، تنویر احمد اور دیگر مسلح افراد نے ان کے گھر پر حملہ کرکے اندھا دھند فائرنگ کی تھی، جس کے نتیجہ میں ان کا 14 سالہ بیٹا رحمان علی جاں بحق جبکہ بھتیجا حسنین زخمی ہوگیا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کی تفتیش جاری ہے اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

    Related Posts

    طالبات کو انٹرپشپس کی سہولت فراہم کرنے کے لیے تقریب

    چند ماہ قبل قتل ہونے والے نوجوان کے مقدمے میں پھر نیا تنازع سامنے آگیا

     پولیس کی کارروائی، چوری شدہ بجلی کا سامان برآمد، 4 ملزمان گرفتار

    مقبول خبریں

    شیخوپورہ ، ملزمان گرفتار نہ ہو سکے، مقتول بچے کے لواحقین کا ڈی پی او آفس کے باہر احتجاج

    ایف سی اہلکار کا قتل بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما کو  عمر قید کی سزا 

    شیخوپورہ:فرنٹ سیٹ نہ د ینے پر ٹریفک پولیس اہلکارنے مسافرکوگولی ماردی

    شدید گرمی کے باعث سکول بند، ٹرین سروس معطل، شراب پر پابندی، نہروں میں نہانے کی اجازت دیدی گئی

    ٹھٹھہ :دواہلکاروں کوشہیدکرنیوا لےملزموں سے ایک مقابلے میں ماراگیا

    بلاگ

    اور :-یہ ملک پاکستان۔۔۔میری امنگوں کا ترجمان

    سوشل میڈیا کا زہر: طبی غلط معلومات کی خاموش وبا

    وردی، سفارش اور انصاف کی جنگ، ،ڈی پی او قصور نے سیاسی دباؤ کے تاثر کو کیسے دفن کیا؟

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.