Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      بڑی خوشخبری ،آئی فون سمیت تمام امپورٹڈ موبائل فون سستے ہوگئے

      ایپل کا نیا ’آئی فون 18 پرو‘؛ کیا کیا شاندار اے آئی فیچرز اور خصوصیات ہیں ، جانئے!

      استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور پانچ سالہ پابندی ختم

      ’’ اڑتا ہوا وائٹ ہاؤس ’’ٹرمپ نے نئے ’’ایئر فورس ون‘‘ کی رونمائی کردی،

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایران امریکا مذاکرات، پاکستانیوں نے 5 روز میں 3 کھرب کے ایرانی ریال خرید لئے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی:پاکستانیوں نے پانچ روز میں 3کھرب ایرانی ریال خرید لئے، ایران امریکہ مفاہمت کے بعد چند دن میں ایرانی ریال کی قدر میں سو فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
    ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ملک بوستان نے سماء سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں ایرانی ریال کی خریدوفروخت قانونی ہے اور ان دنوں پاکستان کی مڈل کلاس ایرانی ریال خرید رہی ہے۔ دو ہزار میں ایک کروڑ ملنے والے ایرانی ریال کی قیمت چار ہزار روپے ہوگئی ہے۔
    ملک بوستان کا کہناتھا کہ عوام لائسنس یافتہ منی چینجرز سے ایرانی ریال خریدیں، کراچی سے باہر اور دور دراز شہروں میں ایرانی ریال کی قیمت زیادہ ہے، ایران امریکہ ایم او یو پر دستخط کے بعد خریداری میں نمایاں اضافہ ہوا، 2018 میں ایرانی ریال کی قدر 12 ہزار سے بڑھکر 60 ہزار فی کروڑ تک پہنچی تھی، ایران پر سیکشنز لگنے پر ایرانی ریال 60 ہزار سے گرتے گرتے دو ہزار روپے فی کروڑ تک آ گیا تھا۔ملک بوستان کا کہناتھا کہ ایک ماہ میں 275000 روپے کے ایرانی ریال خریدے جا سکتے ہیں، ایک ڈالر کی قدر عالمی سطح پر 16 لاکھ اور پاکستان میں 13 لاکھ ایرانی ریال ہے، 60 فیصد لوگ ایک لاکھ روپے تک کے ایرانی ریال خرید رہے ہیں، ایران امریکہ مفاہمت پر لوگوں کو لگتا ہے کہ ایرانی ریال کی قدر بڑھ جائے گی، لوگ اندھا دھند خریداری کے بجائے سوچ سمجھ کر ایرانی ریال خریدیں

    Related Posts

    گھریلوملازمہ سے زیادتی اور قتل کیس : 17 سالہ عائشہ کی پوسٹمارٹم رپورٹ جاری

    عاشورہ پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

    محکمہ زراعت میں نئے بھرتی ہونے والے افسران میں تقررنامے تقسیم

    مقبول خبریں

    عاشورہ پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

    ایران امریکا مذاکرات، پاکستانیوں نے 5 روز میں 3 کھرب کے ایرانی ریال خرید لئے

    ایرانی صدر مسعود پزشکیان منگل کے روز پاکستان کا دورہ کریں گے

    شیخوپورہ ، ملزمان گرفتار نہ ہو سکے، مقتول بچے کے لواحقین کا ڈی پی او آفس کے باہر احتجاج

    ایف سی اہلکار کا قتل بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنماوں کو  عمر قید کی سزا 

    بلاگ

    اور :-یہ ملک پاکستان۔۔۔میری امنگوں کا ترجمان

    سوشل میڈیا کا زہر: طبی غلط معلومات کی خاموش وبا

    وردی، سفارش اور انصاف کی جنگ، ،ڈی پی او قصور نے سیاسی دباؤ کے تاثر کو کیسے دفن کیا؟

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.