Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      بڑی خوشخبری ،آئی فون سمیت تمام امپورٹڈ موبائل فون سستے ہوگئے

      ایپل کا نیا ’آئی فون 18 پرو‘؛ کیا کیا شاندار اے آئی فیچرز اور خصوصیات ہیں ، جانئے!

      استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور پانچ سالہ پابندی ختم

      ’’ اڑتا ہوا وائٹ ہاؤس ’’ٹرمپ نے نئے ’’ایئر فورس ون‘‘ کی رونمائی کردی،

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    جی ٹی روڈ کی مشرقی سائیڈ،سیوریج کا نظام مکمل طور پر تباہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    میاں چنوں بینقاب نیوز رپورٹر عاصم کمال

    میاں چنوں کے شہریوں کی فریاد، انتظامیہ کب جاگے گی؟
    جی ٹی روڈ کی مشرقی سائیڈ، زم زم پٹرول پمپ کے سامنے سیوریج کا نظام مکمل طور پر تباہ ہو چکا ہے۔ گندے پانی نے سڑک کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، جس کے باعث نہ صرف شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے بلکہ قومی شاہراہ جی ٹی روڈ بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونا شروع ہو گئی ہے۔
    روزانہ ہزاروں گاڑیاں اس راستے سے گزرتی ہیں، مگر متعلقہ اداروں کی خاموشی لمحۂ فکریہ ہے۔ تعفن، گندگی اور سڑک کی خستہ حالی عوام کے لیے ایک مستقل عذاب بن چکی ہے۔
    ہم ڈپٹی کمشنر خانیوال اور کمشنر ملتان ڈویژن سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ فوری نوٹس لیا جائے، سیوریج کے مسئلے کو ہنگامی بنیادوں پر حل کیا جائے اور جی ٹی روڈ کو مزید نقصان سے بچایا جائے۔
    عوامی مسائل پر خاموشی نہیں، عملی اقدامات کی ضرورت ہے۔

    Related Posts

    پراپرٹی ڈیلرز ایسوسی ایشن تحصیل میاں چنوں کے صدر کی یٰسین بھٹی کے آفس آمد

    گھریلوملازمہ سے زیادتی اور قتل کیس : 17 سالہ عائشہ کی پوسٹمارٹم رپورٹ جاری

    عاشورہ پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

    مقبول خبریں

    92 سال طویل انتظار کے بعد مصر کی ورلڈ کپ فٹبال میں پہلی فتح، نیوزی لینڈ کو ایک تین سے ہرادیا

    ورلڈ کپ فٹبال، کیپ وردے کا جادو ،یورو گوئے سے میچ بھی ڈرا

    عاشورہ پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

    ایران امریکا مذاکرات، پاکستانیوں نے 5 روز میں 3 کھرب کے ایرانی ریال خرید لئے

    ایرانی صدر مسعود پزشکیان منگل کے روز پاکستان کا دورہ کریں گے

    بلاگ

    اور :-یہ ملک پاکستان۔۔۔میری امنگوں کا ترجمان

    سوشل میڈیا کا زہر: طبی غلط معلومات کی خاموش وبا

    وردی، سفارش اور انصاف کی جنگ، ،ڈی پی او قصور نے سیاسی دباؤ کے تاثر کو کیسے دفن کیا؟

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.