Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      بڑی خوشخبری ،آئی فون سمیت تمام امپورٹڈ موبائل فون سستے ہوگئے

      ایپل کا نیا ’آئی فون 18 پرو‘؛ کیا کیا شاندار اے آئی فیچرز اور خصوصیات ہیں ، جانئے!

      استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور پانچ سالہ پابندی ختم

      ’’ اڑتا ہوا وائٹ ہاؤس ’’ٹرمپ نے نئے ’’ایئر فورس ون‘‘ کی رونمائی کردی،

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پراپرٹی ڈیلرز ایسوسی ایشن تحصیل میاں چنوں کے صدر کی یٰسین بھٹی کے آفس آمد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    میاں چنوں بینقاب نیوز رپورٹر عاصم کمال

    پراپرٹی ڈیلرز ایسوسی ایشن تحصیل میاں چنوں کے صدر میاں عمر فاروق بودلہ ، جنرل سیکرٹری ملک عارف ریحان ، اسلم بھٹی ، میاں اسامہ آرائیں اور چوہدری محمد کاشف ندیc آ رائیں صدر الائیڈ پریس کلب رجسٹرڈ آل پنجاب میاں چنوں کے ہمراہ محمد یٰسین بھٹی چیئرمین جرنلسٹ پریس کلب رجسٹرڈ میاں چنوں کے آفس میاں چنوں گولڈ لائن پراپرٹی بمقام سینما موڑ جی ٹی روڈ میاں چنوں تشریف لائے اور انہیں ان کے پریس کلب کے نئے منصب چیئرمین کے عہدے پر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا محمد یٰسین بھٹی نے اپنے رفقاء افضل میئو ، یوسف انصاری اور محمد افضل کے ہمراہ مہمانوں کا پھولوں کی پتیاں نچھاور کرکے پرتپاک استقبال کیا اور انکی تواضع مٹھائی اور چائے کے ساتھ کی میزبان نے میاں عمر بودلہ اور ان کے رفقاء کا انکی آمد اور مبارکباد پر شکریہ ادا کیا اور ان کے ساتھ قدم بہ قدم چلنے کے عزم کا اعادہ کیا اور آخر میں نیک تمناؤں کے ساتھ انہیں رخصت کیا .

    ..

    Related Posts

    جی ٹی روڈ کی مشرقی سائیڈ،سیوریج کا نظام مکمل طور پر تباہ

    گھریلوملازمہ سے زیادتی اور قتل کیس : 17 سالہ عائشہ کی پوسٹمارٹم رپورٹ جاری

    عاشورہ پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

    مقبول خبریں

    ورلڈ کپ فٹبال، کیپ وردے کا جادو ،یورو گوئے سے میچ بھی ڈرا

    عاشورہ پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

    ایران امریکا مذاکرات، پاکستانیوں نے 5 روز میں 3 کھرب کے ایرانی ریال خرید لئے

    ایرانی صدر مسعود پزشکیان منگل کے روز پاکستان کا دورہ کریں گے

    شیخوپورہ ، ملزمان گرفتار نہ ہو سکے، مقتول بچے کے لواحقین کا ڈی پی او آفس کے باہر احتجاج

    بلاگ

    اور :-یہ ملک پاکستان۔۔۔میری امنگوں کا ترجمان

    سوشل میڈیا کا زہر: طبی غلط معلومات کی خاموش وبا

    وردی، سفارش اور انصاف کی جنگ، ،ڈی پی او قصور نے سیاسی دباؤ کے تاثر کو کیسے دفن کیا؟

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.