میاں چنوں بینقاب نیوز رپورٹر عاصم کمال
عہد حاظر کے منفرد شاعر نواز ظفر کے چوتھے مجموعہ کلام کی تقریب رونمائی مشاعرہ غزل میرج حال نزد بودلہ ہاؤس میں منقید کیا گیا جس میں میاں چنوں کے مشہور مقامی شاعروں نے شرکت کی عوام نے اور صحافی برادری نے بھرپور شرکت کی اور شاعر ظفر نواز نے عوام سے خوب داد وصول کی اور عوام نے اس تقریب کو منقاد کرنے پر شاعر ظفر نواز اور دیگر مہمانوں کا شکرایہ ادا کیا عوام کا کہنا تھا کے اس طرح کی تقریبات منقد ہونی چاہئیے۔

