Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آسام :بھارتی فضائیہ کا طیارہ لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ

      ایلون مسک دنیا کے“پہلے ٹریلین ایئر ”بن گئے

      فیس بک ، انسٹا گرام کی عالمی سروسز معطل، وجہ کیابنی؟

      دنیا بھر میں فیس بک کی سروس متاثر، صارفین کو مشکلات کا سامنا

      الیکٹرک ٹرکس، گاڑیوں، رکشوں ، موٹر سائیکلوں پر رعایتی ٹیکس برقرار رکھنے کا فیصلہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم شہبازشریف کا بیان سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ ٹرتھ‘‘ پر شئیر کردیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن ڈی سی :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا اور ایران کے ممکنہ امن معاہدے سے متعلق وزیراعظم شہباز شریف کا بیان اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیئر کر دیا، جس کے بعد معاملہ عالمی سطح پر مزید توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔

    New media post from Donald J. Trump

    ( TS: Jun 13 2026, 9:48 AM ET )​​​‍​​‌‍​​‌‍​​​​​​​‌‍​​​​​​​​‌‍​​​​​‌‍​​​​‌‍​​‌‍​​‌‍​​​‌‍​​​​​‌‍​‌‍​​​‌‍​​‌‍​​​​​​​‌‍​‌‍​​​​​​​​​​‌‍​​​​​​​​​‌‍ pic.twitter.com/G2YB5bXwf7

    — Commentary Donald J. Trump Truth Social Posts On X (@TrumpTruthOnX) June 13, 2026


    وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ امریکا اور ایران پہلے سے کہیں زیادہ امن معاہدے کے قریب ہیں اور توقع ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں میں اس معاہدے کو حتمی شکل دے دی جائے گی۔پاکستان معاہدے کی تکمیل کے فوراً بعد اس پر الیکٹرانک دستخط کے لیے تیاریاں کر رہا ہے جبکہ اگلے ہفتے تکنیکی سطح کے مذاکرات بھی متوقع ہیں۔ انہوں نے مذاکراتی عمل میں تعاون پر امریکا اور ایران کا شکریہ ادا کیا۔

    Related Posts

    امریکا میں ویکسین پالیسی پر تنازع: بچوں کی صحت داؤ پر لگا دی گئی

    شاعر نواز ظفر کے چوتھے مجموعہ کلام کی تقریب رونمائی

    موک ایکسرسائز کا انعقاد

    مقبول خبریں

    امریکا میں ویکسین پالیسی پر تنازع: بچوں کی صحت داؤ پر لگا دی گئی

    امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم شہبازشریف کا بیان سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ ٹرتھ‘‘ پر شئیر کردیا

    معاہدے پر کل دستخط نہیں ہورہے، ایران

    لیفٹیننٹ جنرل دھیرج سیٹھ نئے چیف آف آرمی اسٹاف ہندوستان ہونگے

    لاہور ڈاکو فرار فیکٹری مالک عملے سمیت گرفتار، خام مال برآمد

    بلاگ

    پاکستان کا بجٹ: ترقی کا راستہ یا زوال کا نقشہ؟

    مذاکرات کامیاب، شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال مؤخر 

    حالیہ انتخابات اور حکمت عملی کا فقدان

    مصنوعی ذہانت کی پوشیدہ قیمت: پانی اور بجلی ہر سوال کا جواب، لیکن کتنے پانی اور کتنی بجلی کی قیمت پر؟

    بادشاہ پریشانی میں ہے: پاکستان کی آم کی فصل کیوں سکڑ رہی ہے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.