Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آسام :بھارتی فضائیہ کا طیارہ لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ

      ایلون مسک دنیا کے“پہلے ٹریلین ایئر ”بن گئے

      فیس بک ، انسٹا گرام کی عالمی سروسز معطل، وجہ کیابنی؟

      دنیا بھر میں فیس بک کی سروس متاثر، صارفین کو مشکلات کا سامنا

      الیکٹرک ٹرکس، گاڑیوں، رکشوں ، موٹر سائیکلوں پر رعایتی ٹیکس برقرار رکھنے کا فیصلہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    عید الاضحیٰ صفائی مہم میں نمایاں کارکردگی پر شیلڈز تقسیم

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    کہوٹہ (بے نقاب نیوز)
    ایم سی آفس کہوٹہ میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں عید الاضحیٰ 2026 کے دوران صفائی کے بہترین انتظامات اور شاندار کارکردگی پر ستھرا پنجاب ٹیم کہوٹہ اور سی ٹی ڈی ایس جے وی (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے افسران و عملے کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔تقریب میں حلقہ پی پی-7 کے رکن پنجاب اسمبلی راجہ صغیر احمد، چیف ایگزیکٹو آفیسر آر ڈبلیو ایم سی رانا ساجد، اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ شرین گل، چیف آفیسر ایم سی کہوٹہ صائمہ تحریم، تحصیل منیجر آر ڈبلیو ایم سی مجید ستی، ڈائریکٹر سی ٹی ڈی ایس عامر شفیع، جنرل منیجر سی ٹی ڈی ایس شعیب رانا (ستھرا پنجاب)، تحصیلدار مرزا منصور،گرداور راجہ عامر ،منیجر آپریشنز سی ٹی ڈی ایس وقار کیانی سمیت مسلم لیگ (ن) کی مقامی قیادت اور دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی۔مقررین نے عید الاضحیٰ کے موقع پر شہر کہوٹہ میں صفائی کے مثالی انتظامات کو سراہتے ہوئے کہا کہ متعلقہ اداروں اور عملے نے دن رات محنت کرکے شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر سی ٹی ڈی ایس عامر شفیع اور جنرل منیجر ستھرا پنجاب شعیب رانا سمیت دیگر افسران کو ان کی بہترین کارکردگی کے اعتراف میں خصوصی شیلڈز پیش کی گئیں۔تقریب کے اختتام پر صفائی عملے اور انتظامیہ کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔

    Related Posts

    شاعر نواز ظفر کے چوتھے مجموعہ کلام کی تقریب رونمائی

    امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم شہبازشریف کا بیان سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ ٹرتھ‘‘ پر شئیر کردیا

    موک ایکسرسائز کا انعقاد

    مقبول خبریں

    امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم شہبازشریف کا بیان سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ ٹرتھ‘‘ پر شئیر کردیا

    معاہدے پر کل دستخط نہیں ہورہے، ایران

    لیفٹیننٹ جنرل دھیرج سیٹھ نئے چیف آف آرمی اسٹاف ہندوستان ہونگے

    لاہور ڈاکو فرار فیکٹری مالک عملے سمیت گرفتار، خام مال برآمد

    ْْ’’ناؤ یو گیٹ لاسٹ‘‘دفتر کے واش روم کے استعمال پر تنازع؛ حافظ آباد کے ڈی پی او کامران حمید کا تبادلہ

    بلاگ

    پاکستان کا بجٹ: ترقی کا راستہ یا زوال کا نقشہ؟

    مذاکرات کامیاب، شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال مؤخر 

    حالیہ انتخابات اور حکمت عملی کا فقدان

    مصنوعی ذہانت کی پوشیدہ قیمت: پانی اور بجلی ہر سوال کا جواب، لیکن کتنے پانی اور کتنی بجلی کی قیمت پر؟

    بادشاہ پریشانی میں ہے: پاکستان کی آم کی فصل کیوں سکڑ رہی ہے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.