کیلے فورنیا :معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک کی سروسز عالمی سطح پر معطل ہو گئیں ، دنیا بھر سے صارفین اس حوالے سے پیش آنے والی پریشانی پر بات کر رہے ہیں ۔
مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر لوگ پوچھ رہے ہیں کہ ان کے پاس فیس بک نہیں چل رہا اس کی کیا وجہ ہے۔

