Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      جدید ٹیکنالوجی کا  انقلابی استعمال،ڈرونز کے ذریعے حجاج کرام تک ادویات اور طبی سامان کی فراہمی 

      تاریخ کا پہیہ گھوم گیا: غلامی کو جائز قرار دینے پر پوپ لیو XIV کی معافی ،ویٹیکن نے AI کو نئی غلامی قراردیدیا،”میگنیفیکا ہیومینٹس” جاری

      پوپ لیو XIV کی ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والوں کو سخت وارننگ، AI artificial inteligence پر پہلا ’’انسائیکلوکل‘‘ جاری

      اے ٹی ایم فراڈ : اسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کو بڑا حکم جاری کردیا

      ”کاکروچ کبھی مرتے نہیں“ بھارت میں ‘کاکروچ جنتا پارٹی’ کا ایکس اکاؤنٹ بلاک، بانی کا نیا اکاؤنٹ "کاکروچ از بیک” متحرک

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    رواں سال 17 لاکھ سے زائد فرزندانِ اسلام نے فریضہ حج ادا کیا، سعودی عرب

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مکہ: سعودی عرب میں شماریات کی جنرل اتھارٹی نے منگل کو اعلان کیا کہ اس سال یعنی 1447 ہجری کے لیے عازمین حج کی کل تعداد 17 لاکھ 7 ہزار 301 تک پہنچ گئی۔ سعودی حکام کے مطابق اس میں سے 15 لاکھ 46 ہزار 655 حجاج بیرون ملک سے مختلف داخلی راستوں سے سعودی عرب پہنچے جبکہ ان کا تعلق دنیا کے 165 مختلف ممالک سے تھا۔
    اعداد و شمار کے مطابق مقامی حجاج کی تعداد ایک لاکھ 60 ہزار 646 رہی جن میں سعودی شہریوں کے ساتھ مملکت میں مقیم غیر ملکی افراد بھی شامل تھے۔
    سعودی محکمہ شماریات کے مطابق رواں سال مرد حجاج کی تعداد 8 لاکھ 93 ہزار 396 جبکہ خواتین حجاج کی تعداد 8 لاکھ 13 ہزار 905 ریکارڈ کی گئی۔
    حکام نے بتایا کہ بیرون ملک سے آنے والے 14 لاکھ 85 ہزار 729 حجاج فضائی سفر کے ذریعے سعودی عرب پہنچے، جبکہ 54 ہزار 429 افراد زمینی راستے سے اور 6 ہزار 497 حجاج بحری راستے سے مملکت میں داخل ہوئے۔

    خلیجی ملکوں سے تعلق رکھنے والی بڑی فضائی کمپنیاں جن کا امارات، قطر، بحرین سے تعلق تھا جنگی صورت حال میں اپنی پروازوں کے متاثر ہونے کے مسئلے سے دو چار ہوئیں مگر سب نے کئی ہفتوں کے اس تعطل کے بعد اپنی سرگرمیوں کو تیزی سے بحال کرنا شروع کر دیا۔ نیز فضائی راستے بھی کھلنا شروع ہو گئے۔
    پیچیدگیوں کے باوجود عازمین حج نے بھی اپنے سفر حج کے ارادے میں کوئی کمزوری نہیں دکھائی اور پورے جوش و جذبے کے ساتھ سعودی عرب پہنچنے کا سلسلہ جاری رکھا۔
    سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال 16 لاکھ 73 ہزار 230 افراد نے فریضہ حج ادا کیا تھا۔

    Related Posts

    لبنان اورغزہ میں اسرائیل کے فضائی حملے،حماس انٹیلیجنس کے سربراہ محمد عودہ سمیت 34 شہید،

    ملک بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت واحترام سے منائی جارہی ہے

    ٹرمپ کا میڈیا پر دھاوا: "ایران کی مکمل شکست کو بھی میڈیا ’امریکی ناکامی‘ قرار دے گا”

    مقبول خبریں

    ملک بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت واحترام سے منائی جارہی ہے

    ٹرمپ کا میڈیا پر دھاوا: "ایران کی مکمل شکست کو بھی میڈیا ’امریکی ناکامی‘ قرار دے گا”

    رواں سال 17 لاکھ سے زائد فرزندانِ اسلام نے فریضہ حج ادا کیا، سعودی عرب

    سعودی عرب سمیت مشرق وسطیٰ، یورپ، مشرق بعید میں آج جوش و جذبے کے ساتھ عید الاضحیٰ منائی جارہی ہے، حج اختتامی مراحل میں داخل

    بے نقاب ٹی وی کے تمام قارئین کو عیدالاضحیٰ مبارک!

    بلاگ

    ہم کب سیکھیں گے؟

    ”پاکستانی تاریخ کے سپیڈبریکر “ میاں حبیب کا کالم

    حج — کس کو بلاوا آیا اور کس کا حج قبول ہوا؟

    حکومت ہار گئی، لاہور جیت گیا نام بدلنے کی سیاست، لاہور کی خاموش مزاحمت

    ’’قربانی منڈیاں یا منی لانڈرنگ کے اڈے؟‘‘ اربوں کی قربانی، کالے دھن کی کہانی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.