Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      جعلی ،غیر قانونی اشیا فروخت کرنے پر علی ایکسپریس پر ریکارڈ 550 ملین یورو کا جرمانہ

      پاکستانی فری لانسرز کا شاندار کارنامہ؛ تین سال میں کتنے ارب ڈالر کمائے؟

      اینڈرائیڈ 16 سیکیورٹی خامی کی نشاندہی، گوگل کی تصدیق

      چیٹ جی پی ٹی برانڈڈ باسکٹ بال ایک دن کے اندر فروخت

      پنجاب میں اے آئی انقلاب کا آغاز؛ علی ڈار کا شنگھائی میں ہواوے ریسرچ سینٹر کا اہم دورہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    رنگ روڈ کے کی تعمیر کے دوران متاثر ہونے والے متاثرین کا احتجاج

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ ۔سلیم احمد اعوان شیخو

    سیالکوٹ کچہری میں رنگ روڈ کے کی تعمیر کے دوران متاثر ہونے والے متاثرین کا احتجاج۔بتایا گیا ہے کہ سیالکوٹ رنگ روڈ منصوبے میں ہزاروں شہری متاثر ہو رہے ہیں۔ اس منصوبے کی زد میں لوگوں کے گھر، کمرشل پلازے، فیکٹریاں، دکانیں، مساجد اور قبرستان تک آ رہے ہیں جبک لوگوں کا کہنا ہے کہ ہم ترقی کے مخالف نہیں لیکن مطالبہ کرتے ہیں کہ عوام کے بنیادی حقوق، متبادل روٹ اور متاثرین کو حقیقی مارکیٹ ویلیو کے مطابق منصفانہ معاوضہ دیا جائے کیونکہ انصاف ہمارا آئینی حق ہے جبکہ کے مظاہرہ کرنے والوں کی حکومت اور سیالکوٹ کے مسلم لیگ ن کے ارباب اختیار کے خلاف زبردست نعرے بازی۔مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ ان کو بہتر نعم البدل دیا جائے ورنہ وہ رنگ روڈ نہیں بننے دیں گے۔

    Related Posts

    آزادکشمیر اتنا ہی عزیز ہے جتنا پنجاب، اس کا 10 گنا بجٹ بڑھائیں گے ،نوازشریف

    ہوٹل پرفائرنگ سے ایل پی جی باؤزر کا ڈرائیور جاں بحق

    ڈائریکٹر جنرل پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے سیالکوٹ کا دورہ کیا

    مقبول خبریں

    آزادکشمیر اتنا ہی عزیز ہے جتنا پنجاب، اس کا 10 گنا بجٹ بڑھائیں گے ،نوازشریف

    گھرکی چھت گرنے سے دوبچے جاں بحق،ماں شدیدزخمی

     جوڈیشل کمیشن کا اجلاس، لاہور ہائیکورٹ کے نئے ججز کی منظوری

    جنید اکبر کا بڑا اعتراف ہم مفاہمت کرنے والے ناکام ہو گئے

    ناقص میٹریل ، ماہ قبل بننے والی سٹرک پہلی بارش بھی برداشت نہ کرسکی،دوجگہوں سے بیٹھ گئی

    بلاگ

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.