Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اینڈرائیڈ 16 سیکیورٹی خامی کی نشاندہی، گوگل کی تصدیق

      چیٹ جی پی ٹی برانڈڈ باسکٹ بال ایک دن کے اندر فروخت

      پنجاب میں اے آئی انقلاب کا آغاز؛ علی ڈار کا شنگھائی میں ہواوے ریسرچ سینٹر کا اہم دورہ

      سام سنگ کے نئے ماڈلز کی تفصیلات لیک،نئے فولڈ ایبل فونز اور واچ کے اہم راز فاش، کیا کچھ نیا ہے؟

      گاڑی کا انجن بار بار خراب ہو رہا ہے؟ تو اس کے پیچھے ‘پیٹرولیم مافیا’ کا خطرناک کھیل ہے!چشم کشا رپورٹ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اینڈرائیڈ 16 سیکیورٹی خامی کی نشاندہی، گوگل کی تصدیق

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ایک نئی رپورٹ کے مطابق اینڈرائیڈ 16 میں ایک سیکیورٹی خامی سامنے آئی ہے، جس کے ذریعے بعض حالات میں لاک اسکرین کا حفاظتی نظام بائی پاس کیا جا سکتا ہے۔ گوگل نے اس مسئلے سے آگاہ ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے لیے اصلاحی اپ ڈیٹ تیار کی جا رہی ہے۔

    رپورٹ کے مطابق یہ خامی جیمینائی کے لاک اسکرین سے استعمال ہونے والے فیچر سے متعلق ہے۔ اگر صارف نے پہلے سے میسج یا واٹس ایپ جیسی ایپس تک جیمینائی کی رسائی بند کر رکھی ہو، تو عام طور پر ان ایپس کے استعمال کے لیے فون پِن مانگتا ہے۔ 

    تاہم ایک مخصوص طریقہ اختیار کرتے ہوئے (جس میں ’ایڈ اٹیچمنٹ‘ اور ’کنٹینیو‘ بٹن ایک ساتھ دبائے جاتے ہیں) تو  پِن کی تصدیق بعض صورتوں میں بائی پاس ہو جاتی ہے۔

    اس کے بعد حملہ آور نہ صرف پیغام بھیج سکتا ہے بلکہ ویڈیو میں یہ بھی دکھایا گیا کہ جیمینائی کی بند کی گئی واٹس ایپ رسائی دوبارہ فعال کی جا سکتی ہے۔

    رپورٹ کے مطابق، یہ خامی مئی سے گوگل کے علم میں ہے اور صرف پکسل فونز تک محدود نہیں ہے بلکہ دیگر اینڈرائیڈ ڈیوائسز بھی اس سے متاثر ہو سکتی ہیں۔ تاہم،  ابھی یہ واضح نہیں کہ کون سے برانڈز یا اینڈرائیڈ ورژنز اس خطرے کی زد میں ہیں۔

    ماہرین کا کہنا ہے کہ اس قسم کی خامیوں کو سائبر سیکیورٹی کی زبان میں ’آتھنٹیکیشن بائی پاس‘ یا ’لاک اسکرین بائی پاس‘ کہا جاتا ہے۔

    اگرچہ ایسے مسائل وقتاً فوقتاً مختلف آپریٹنگ سسٹمز میں سامنے آتے رہتے ہیں لیکن صارفین کو مشورہ دیا گیا ہے کہ سرکاری سیکیورٹی اپ ڈیٹس دستیاب ہوتے ہی اپنے فون ضرور اپ ڈیٹ کریں تاکہ ممکنہ خطرات سے محفوظ رہا جا سکے۔

    Related Posts

    کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاجی مارچ میں 50 سے زائد پولیس اور نیم فوجی اہلکاروں کے زخمی ہونے کی خبر، مظاہرین پر درج کیا جارہا ہے مقدمہ

    روسی حملے میں اوڈیسا بندرگاہ سے روانہ ہونے والے ’ایم وی گولڈن لیو‘ پر سوار 4 ہندوستانی شہری ہلاک

    بارش کا قہر:لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 11 افراد ہلاک، 7 لاپتہ، بچاؤ مہم جاری

    مقبول خبریں

    کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاجی مارچ میں 50 سے زائد پولیس اور نیم فوجی اہلکاروں کے زخمی ہونے کی خبر، مظاہرین پر درج کیا جارہا ہے مقدمہ

    روسی حملے میں اوڈیسا بندرگاہ سے روانہ ہونے والے ’ایم وی گولڈن لیو‘ پر سوار 4 ہندوستانی شہری ہلاک

    بارش کا قہر:لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 11 افراد ہلاک، 7 لاپتہ، بچاؤ مہم جاری

    اینڈرائیڈ 16 سیکیورٹی خامی کی نشاندہی، گوگل کی تصدیق

    چیٹ جی پی ٹی برانڈڈ باسکٹ بال ایک دن کے اندر فروخت

    بلاگ

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    نواب ذوالفقار خان کی قیادت سے بلوچستان میں امن کی بحالی ممکن!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.