Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      جعلی ،غیر قانونی اشیا فروخت کرنے پر علی ایکسپریس پر ریکارڈ 550 ملین یورو کا جرمانہ

      پاکستانی فری لانسرز کا شاندار کارنامہ؛ تین سال میں کتنے ارب ڈالر کمائے؟

      اینڈرائیڈ 16 سیکیورٹی خامی کی نشاندہی، گوگل کی تصدیق

      چیٹ جی پی ٹی برانڈڈ باسکٹ بال ایک دن کے اندر فروخت

      پنجاب میں اے آئی انقلاب کا آغاز؛ علی ڈار کا شنگھائی میں ہواوے ریسرچ سینٹر کا اہم دورہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ضلع میں بھی مون سون کی موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیرِ آب

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    چکوال: (مہتاب نصیر اعوان سے)

     

    ملک بھر کی طرح ضلع چکوال میں بھی مون سون کی موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا ہے اور کئی ہفتوں سے جاری شدید گرمی اور حبس کا زور ٹوٹ گیا ہے۔ بارش کے آغاز کے ساتھ ہی شہریوں نے راحت کا سانس لیا، تاہم مختلف نشیبی علاقے زیرِ آب آ گئے جبکہ شہر اور دیہی علاقوں کی متعدد سڑکوں، گلیوں اور بازاروں میں بارش کا پانی جمع ہونے سے معمولاتِ زندگی متاثر ہوئے اور ٹریفک کی روانی بھی سست پڑ گئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کا موجودہ سلسلہ 24 جولائی تک جاری رہنے کا امکان ہے، جبکہ ضلع چکوال سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے مزید موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں، نشیبی علاقوں، برساتی نالوں اور ندی نالوں کے قریب احتیاط برتیں اور خراب موسم کے دوران حفاظتی تدابیر اختیار کریں۔
    ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے بروقت نمٹا جا سکے۔ انتظامیہ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ بارش کے دوران غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نکلنے سے گریز کریں، بجلی کی ٹوٹی ہوئی تاروں اور پانی میں ڈوبے برقی آلات سے دور رہیں، جبکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال کی صورت میں فوری طور پر متعلقہ اداروں سے رابطہ کریں۔ مون سون بارشوں کے اس سلسلے کے پیش نظر تمام متعلقہ محکمے ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہائی الرٹ ہیں۔

    Related Posts

    ڈائریکٹر جنرل پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے سیالکوٹ کا دورہ کیا

    کئی گھنٹوں کی بارش سے ٹی ایچ کیو پسرور ہیڈ کوارٹر پانی سے بھر گیا

    ریجنل ڈائریکٹر محتسبِ اعلیٰ سندھ کی ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس میں کھلی کچہری

    مقبول خبریں

    گھرکی چھت گرنے سے دوبچے جاں بحق،ماں شدیدزخمی

     جوڈیشل کمیشن کا اجلاس، لاہور ہائیکورٹ کے نئے ججز کی منظوری

    جنید اکبر کا بڑا اعتراف ہم مفاہمت کرنے والے ناکام ہو گئے

    ناقص میٹریل ، ماہ قبل بننے والی سٹرک پہلی بارش بھی برداشت نہ کرسکی،دوجگہوں سے بیٹھ گئی

    مولانا فضل الرحمان میرے والد کی جگہ پر ،ان کیخلاف باتیں کر نے والے معافی مانگیں: کیپٹن( ر) صفدر

    بلاگ

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.