Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پنجاب میں اے آئی انقلاب کا آغاز؛ علی ڈار کا شنگھائی میں ہواوے ریسرچ سینٹر کا اہم دورہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور/شنگھائی:مشیر وزیراعلیٰ پنجاب برائے مصنوعی ذہانت (اے آئی) اور خصوصی اقدامات علی ڈار نے اپنے دورۂ چین کے دوران شنگھائی میں ہواوے کے معروف ‘لیان چیوہو ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ سینٹر’ کا دورہ کیا ہے۔ اس دورے کا مقصد پنجاب میں ڈیجیٹل گورننس اور جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے تعاون کو مزید مضبوط بنانا ہے۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/07/ali-dar.mp4

    دورے کے دوران ہواوے کے نائب صدر جیان فینگ شین اور پینگ وانگ نے علی ڈار کا استقبال کیا اور انہیں جدید اے آئی سسٹمز، کلاؤڈ سൊلوشنز اور ڈیجیٹل گورننس کے جدید طریقوں پر تفصیلی بریفنگ دی۔ ملاقات میں پنجاب میں سرکاری خدمات کی فراہمی کو ڈیجیٹل خطوط پر استوار کرنے اور مصنوعی ذہانت کے استعمال کے حوالے سے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
    اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے علی ڈار نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق صوبے کو جنوبی ایشیا کا صفِ اول کا اے آئی ہب بنایا جا رہا ہے۔ انہوں نے عزم ظاہر کیا کہ مصنوعی ذہانت کے ذریعے نہ صرف حکومتی امور اور گورننس کو مزید شفاف، مؤثر اور عوام دوست بنایا جائے گا بلکہ اس سے سرکاری خدمات کی فراہمی میں رفتار اور احتساب کو بھی فروغ ملے گا۔
    مشیر وزیراعلیٰ کا مزید کہنا تھا کہ عالمی ٹیکنالوجی کے اداروں کے ساتھ شراکت داری پنجاب میں اے آئی انقلاب کی بنیاد کو مضبوط کر رہی ہے۔ ‘دی آفس آف اے آئی پنجاب’ عالمی معیار کی ٹیکنالوجی کو بروئے کار لا کر عوام کو بہتر، تیز اور شفاف خدمات فراہم کرنے کے لیے پوری طرح کوشاں ہے۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ مصنوعی ذہانت مستقبل میں پنجاب کی معاشی ترقی، غیر ملکی سرمایہ کاری، نئی اختراعات اور نوجوانوں کے لیے روزگار کے شاندار مواقع پیدا کرنے کا سب سے بڑا ذریعہ بنے گی۔

    Related Posts

     جعلی پولیس اہلکار گرفتار  

    سہیل راجپوت کی زیرِ صدارت روشن مستقبل ویلفیئر ایسوسی ایشن کے دفتر میں  اہم اجلاس

    ریجنل پولیس آفیسر ساہیوال ایاز سلیم کی زیرِ صدارت کرائم ریویو اجلاس

    مقبول خبریں

    حوثی باغیوں نے باب المندب کے انتہائی اسٹریٹجک ’پیرم جزیرے‘ پر قبضہ کر لیا

    بادشاہ کے انتقال کے دو روز بعد شہزادی بہن بھی چل بسی

    کرکٹ گراؤنڈ میں  تلخ کلامی کے بعد فائرنگ اور تشدد 4 افراد شدید زخمی

    چیف سیکرٹری، آئی جی KPK بیان حلفی دیں لانگ مارچ میں سرکاری مشینری استعمال نہیں ہوگی، اسلام آباد ہائیکورٹ

    برکس اجلاس سے قبل روسی صدر کی وزیراعظم مودی سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

    بلاگ

    رنگپوربگھور کے محمد فضیل کا صوبائی سطح پر منفرد اعزاز

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.