پاکپتن میں بارش کے باعث گھر کی چھت گر گئی ملبے تلے دب کر دو معصوم بچے جاں بحق واقع 33 ایس پی میں پیش آیا جاں بحق بچوں کی شناخت 7 سالہ عثمان اور 9 سالہ نور فاطمہ کے نام سے ہوئ حادثے میں بچوں کی والدہ شدید زخمی ریسکیو 1122 اہلکاروں نے زخمی خاتون کو ملبے تلے سے نکال کر ڈی ایچ کیو ہسپتال پاکپتن منتقل کر دیا