Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

      ہرشہری کوگاڑی کا مالک بنانے کافیصلہ ، نئی آٹو پالیسی منظور

      طلبہ کی بڑی پریشانی حل، ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے گھر بیٹھے ڈگریاں تصدیق کرانے کا طریق کار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    شیخوپورہ پیر سید بہار شاہؒ کے 107 ویں  عرس کی 3 روزہ تقریبات کا  آغاز

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    شیخوپورہ ( اسامہ طفیل سے ) برصغیر پاک و ہند کے معروف روحانی پیشوا حضرت پیر سید بہار شاہؒ کے 107 ویں سالانہ عرس مبارک کی 3 روزہ تقریبات کا عقیدت و احترام کے ساتھ آغاز کر دیا گیا ہے۔۔ عرس کی افتتاحی تقریبات میں ملک بھر سے زائرین اور مریدین کی بڑی تعداد شرکت کر رہی ہے۔اس موقع پر پاکستان سنی تحریک کے ضلعی صدر محمد وسیم نقشبندی اور صدر علماء بورڈ مفتی شہباز علی سیال کی قیاد ت میں وفد کے ہمراہ دربار عالیہ پر حاضری دی۔ انہوں نے مزارِ اقدس پر ملکی سلامتی، خوشحالی اور امت مسلمہ کے اتحاد کے لیے خصوصی دعا کی۔ وفدمیں حاجی اشرف الہی ٰ، عامر نصیر راجپوت,  , اور عثمان ندیم ، سیمت دیگر رہنما بھی شامل تھے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد وسیم نقشبندی نے کہا کہ عرس کے دوران مختلف نشستوں کا اہتمام کیا جائے گا، جن میں علماء کرام اور مشائخ عظام حضرت پیر سید بہار شاہؒ کی دینی و ملی خدمات پر روشنی ڈالیں گے۔ زائرین کے لیے لنگر کا وسیع انتظام کیا جائے گا، جبکہ ڈسٹرکٹ پولیس کی طرف سے سیکیورٹی کے بھی سخت انتظامات عمل میں لائے گئے ہیں۔

     

     

    Related Posts

    معرکہ حق کو سال مکمل ہونے پر سیاسی اور مذہبی جماعتوں کی طرف شاندار کامیابی پر پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرنے کا سلسلہ جاری

    اسلامی جمعیت طلبہ کا سالانہ اجتماع، عثمان بن صادق کا جامعہ کے بحران پر دوٹوک مؤقف

     خان پور:دو کاروں میں  ٹکر، ایک شخص شدید زخمی

    مقبول خبریں

    پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کا نیا ورلڈ ریکارڈ، 15 گیندوں پر نصف سینچری

    میلسی:سعودیہ پلٹ شخص نے گھریلو جھگڑے پر بیوی اور تین کمسن بچوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    ”بے نقاب کا اعزاز“ سب سے پہلے اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم ہونے کی خبر دی

    الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

    مودی کا دورہ ،متحدہ عرب امارات نے بھارت سے اسٹرٹیجک دفاعی معاہدہ کرلیا،

    بلاگ

    ”کتوں کا عالم ارواح میں اللہ سے شکوہ“ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکالمے کا فقدان

    خواتین کی شکایات پر فوری ایکشن، ڈی آئی جی آپریشنز کے بڑے فیصلے، پولیس افسران کیلئے سخت احکامات جاری

    سندھ، مہاجر اور مشترکہ تاریخ: محبت، قربانی اور سیاست کے درمیان ایک سفربرصغیر کی تقسیم

    انمول عرف پنکی کو درپردہ کس کی حمایت حاصل؟ کیس منطقی انجام تک پہنچے گا یا ایک اور فائل بند ہوگی!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.