خان پور (رانا عبدالغفارراجپوت تحصیل رپورٹر سے)ماڈل ٹاؤن میں پیرا فورس کی کارروائی بکرے بیچنے والے غریب شہری حراست میں
ماڈل ٹاؤن خان پور میں غریب ریڑھی بانوں اور مویشی فروشوں پر انتظامیہ کا مبینہ تشدد اور سختی بکرے بیچ کر روزی کمانے والے دو سے تین شہریوں کو پیرا فورس نے حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا
خان پور مڈل ٹاؤن میں پیرا فورس کی بڑی کارروائی بکرے بیچنے والے شہری گرفتار پیرا فورس مبینہ طور پر دو سے تین غریب دکانداروں کو پکڑ کر اپنے ساتھ لے گئی مہنگائی کے اس دور میں غریب کا جینا حرام کر دیا گیا ہے متاثرین کی دہائی انتظامیہ غریبوں کو ہراساں کرنے کے بجائے فوری طور پر مویشی منڈی کا متبادل انتظام کرے
شدید تشویش غریب جائے تو کہاں جائے؟ خان پور کے عوامی و سماجی حلقوں کا اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ

