Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ڈارک انرجی: کائنات کے سب سے بڑے 3D نقشے میں پراسرار قوت سے متعلق نئے اشارے

      ہفتہ بھر کے لئے ملک بھر میں انٹر نیٹ اسپیڈ ڈاؤن رہے گی، پی ٹی سی ایل

      پاکستان کی ایک اور نجی ائیرلائن: ”ساؤتھ ایئر“ کا پہلا طیارہ پاکستان لینڈ کر گیا، جون سے اڑان بھرے گا

      وزیراعلیٰ مریم نواز نے راولپنڈی معرکۂ حق سکوائر کا افتتاح کردیا،

      ٹیکنالوجی اب عام آدمی کی پہنچ سے باہر: ایف بی آر نے سمارٹ واچز اور بینڈز کی کسٹمز ویلیو بڑھا دی، قیمتوں میں 20 فیصد تک اضافہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اسٹیٹ بنک کو آئی ایم ایف کی جانب سے 1.3 ارب ڈالر موصول

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے تقریباً 1.3 ارب ڈالر کی رقم موصول ہوئی ہے، جو ایکسٹینڈڈ فنڈ فسیلٹی (ای ایف ایف) اور ریزیلینس اینڈ سسٹینیبلٹی فسیلٹی (آر ایس ایف) کے تحت فراہم کی گئی ہے۔
    اسٹیٹ بینک کے مطابق یہ رقم اس کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 15 مئی 2026 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ظاہر کی جائے گی۔

    #SBP has received about US$1.3 billion under the IMF’s EFF and RSF programs

    The IMF Executive Board completed third review under the Extended Fund Facility (EFF) in its meeting held on 08 May 2026, and approved disbursement of SDR 760 million for Pakistan. Furthermore, the IMF…

    — SBP (@StateBank_Pak) May 13, 2026

    گزشتہ ہفتے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے ای ایف ایف کے تحت تیسرے جائزے اور آر ایس ایف کے تحت دوسرے جائزے کی منظوری دی تھی، جس کے بعد پاکستان کو تقریباً 1.32 ارب ڈالر تک رسائی حاصل ہوئی۔
    یہ منظوری 9 مئی کو واشنگٹن ڈی سی میں منعقدہ اجلاس میں دی گئی تھی۔
    اس فیصلے کے تحت فوری طور پر ای ایف ایف پروگرام کے تحت تقریباً 1.1 ارب ڈالر (760 ملین ایس ڈی آر) اور آر ایس ایف کے تحت تقریباً 220 ملین ڈالر (154 ملین ایس ڈی آر) جاری کیے گئے، جس کے بعد دونوں پروگراموں کے تحت مجموعی ادائیگیاں بڑھ کر تقریباً 4.8 ارب ڈالر (3.348 ارب ایس ڈی آر) تک پہنچ گئی ہیں۔
    پاکستان کا 37 ماہ کا ای ایف ایف پروگرام 25 ستمبر 2024 کو منظور کیا گیا تھا، جس کا مقصد معاشی استحکام کو مضبوط بنانا اور پائیدار ترقی کو فروغ دینا ہے۔

     

    Related Posts

    صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت پیسک ہائوس میں اہم اجلاس

    جشنِ معرکہ حق پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کے لیے خیبرپور کے بھول باغ میں تقریب منعقد

    انمول پنکی کے خلاف درج ایف آئی آر کی تفصیلات سامنے آگئیں

    مقبول خبریں

    اسٹیٹ بنک کو آئی ایم ایف کی جانب سے 1.3 ارب ڈالر موصول

    13 برس کی عمر میں کیرئر شروع،کوکین تیاری کی ٹریننگ علاقہ غیر سے لی،ایلیٹ کلاس باقاعدہ گاہک

    ایران پر چین سمیت کسی کی مدد درکار نہیں ، معاملات میرے کنٹرول میں ہیں، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    وزیرخارجہ اسحاق ڈار کا چینی ہم منصب کوفون، امریکا ایران کشیدگی، خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال

    فنگر پرنٹس تیزاب سے مٹائے، منشیات کا اپنا مقبول ترین برانڈ لانچ کیا، بیبو اور حرا دست راست تھیں

    بلاگ

    انمول عرف پنکی کو درپردہ کس کی حمایت حاصل؟ کیس منطقی انجام تک پہنچے گا یا ایک اور فائل بند ہوگی!

    چھٹیوں کے سائے میں دم توڑتی تعلیم

    ”معرکہ حق کا جشن“ میاں حبیب کا کالم

    آئندہ چند ہفتے پنجاب پولیس کے مستقبل کیلئے فیصلہ کن قرار،سربراہ لاہور پولیس کی ممکنہ تبدیلی، سہیل ظفر چھٹہ سی سی پی او ؟نیا آئی جی پنجاب کون ؟ پنجاب میں نئی صف بندی سے بہت سے بااثر افسران تبادلہ کروا سکتے ہیں!

    گیسٹ ہاؤسز سے رزقِ حلال تک، پولیس افسران کے رویہ نے ایک شخص کی زندگی بدل دی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.