کراچی :بتایا گیا ہے کہ ایک موقع پر گرفتاری سے بچنے کے لیے ” پنکی دی ڈرگر“ نے اپنے فنگر پرنٹس تیزاب سے ختم کیے۔ مزید انکشاف ہوا ہے کہ کیٹامائن اور ایسیٹون کی ملاوٹ کے بعد پنکی نے ’کوئن میڈم پنکی‘ کے نام سے اپنا برانڈ لانچ کیا، جس کے خریداروں میں بڑے بڑے افراد کے نام بھی شامل ہیں۔آج نیوز کی رپورٹ کے مطابق انمول عرف پنکی 1995 میں کراچی میں پیدا ہوئی اور اس کا بچپن بلوچ پاڑے میں گزرا۔ رپورٹ کے مطابق گھر سے ماڈل بننے کے لئے نکلی پنکی نے جوانی میں ہی منشیات فروشوں سے تعلقات بنانا شروع کیے اور وقت کے ساتھ ساتھ اپنا منشیات نیٹ ورک چلانا سیکھ لیا۔
South Zone Police & a civil intelligence agency, in a joint operation, arrested alleged drug network operative Anmol @ Pinky from Garden. Cocaine worth millions, chemicals, were recovered. The accused supplied drugs via online orders in DHA and other areas using riders. #Karachi pic.twitter.com/g7tJ2GMDFq
— South Zone Police (@SouthDig) May 12, 2026
اہور، اسلام آباد، مری، ملتان، کشمیر اور گلگت بلتستان تک اس کی سپلائی موجود رہی۔ مزید بتایا گیا ہے کہ اس نے ایک کوچ سروس کے ذریعے بڑا نیٹ ورک قائم کیا، جب کہ اس کی دستِ راست بیبو اور حرا اہم کردار ادا کرتی رہیں۔

