Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ڈارک انرجی: کائنات کے سب سے بڑے 3D نقشے میں پراسرار قوت سے متعلق نئے اشارے

      ہفتہ بھر کے لئے ملک بھر میں انٹر نیٹ اسپیڈ ڈاؤن رہے گی، پی ٹی سی ایل

      پاکستان کی ایک اور نجی ائیرلائن: ”ساؤتھ ایئر“ کا پہلا طیارہ پاکستان لینڈ کر گیا، جون سے اڑان بھرے گا

      وزیراعلیٰ مریم نواز نے راولپنڈی معرکۂ حق سکوائر کا افتتاح کردیا،

      ٹیکنالوجی اب عام آدمی کی پہنچ سے باہر: ایف بی آر نے سمارٹ واچز اور بینڈز کی کسٹمز ویلیو بڑھا دی، قیمتوں میں 20 فیصد تک اضافہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    وزیرخارجہ اسحاق ڈار کا چینی ہم منصب کوفون، امریکا ایران کشیدگی، خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد+بیجنگ:نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے چینی وزیر خارجہ وانگ ژی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، جس میں خطے کی صورتِ حال، ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی اور پاکستان کی سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

    Deputy Prime Minister/Foreign Minister Senator Mohammad Ishaq Dar @MIshaqDar50 spoke today with Foreign Minister of the People’s Republic of China, Wang Yi.

    The two leaders exchanged in-depth views on recent regional developments and Pakistan’s ongoing efforts to facilitate… pic.twitter.com/MUXVisOIY2

    — Ministry of Foreign Affairs – Pakistan (@ForeignOfficePk) May 12, 2026


    منگل کے روز نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی سے ٹیلی فون پر گفتگو کی، جس میں حالیہ علاقائی صورتِ حال اور ایران و امریکا کے درمیان رابطوں سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
    دونوں رہنماؤں نے خطے اور اس سے باہر پائیدار امن و استحکام کے فروغ کے لیے پاکستان کی جاری سفارتی کوششوں پر گفتگو کی، جن کا مقصد ایران اور امریکا کے درمیان رابطوں کو سہولت فراہم کرنا ہے۔
    چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے پاکستان کے تعمیری ثالثی کردار کو سراہتے ہوئے اس کی حمایت کا اعادہ کیا۔
    گفتگو کے دوران دونوں جانب سے ایران اور امریکا کے درمیان دیرپا سیز فائر برقرار رکھنے کی اہمیت پر زور دیا گیا، جب کہ آبنائے ہرمز سے جہازوں کی معمول کے مطابق آمدورفت یقینی بنانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔
    اس موقع پر پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے کے حوالے سے تقریبات، اعلیٰ سطح کے تبادلوں اور دوطرفہ و کثیرالجہتی تعاون سے متعلق امور پر بھی بات چیت ہوئی۔
    دونوں ممالک نے باہمی دلچسپی کے تمام امور پر قریبی رابطے برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔

    Related Posts

    ایران پر چین سمیت کسی کی مدد درکار نہیں ، معاملات میرے کنٹرول میں ہیں، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    فنگر پرنٹس تیزاب سے مٹائے، منشیات کا اپنا مقبول ترین برانڈ لانچ کیا، بیبو اور حرا دست راست تھیں

    پنکی کے کلائنٹس میں طلبا کے علاوہ بڑے نام شامل،خواتین رائیڈر منشیات سپلائی کرتی تھیں

    مقبول خبریں

    ایران پر چین سمیت کسی کی مدد درکار نہیں ، معاملات میرے کنٹرول میں ہیں، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    وزیرخارجہ اسحاق ڈار کا چینی ہم منصب کوفون، امریکا ایران کشیدگی، خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال

    فنگر پرنٹس تیزاب سے مٹائے، منشیات کا اپنا مقبول ترین برانڈ لانچ کیا، بیبو اور حرا دست راست تھیں

    پنکی کے کلائنٹس میں طلبا کے علاوہ بڑے نام شامل،خواتین رائیڈر منشیات سپلائی کرتی تھیں

    ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کی پروٹوکول سے ساتھ عدالت پیشی، سندھ حکومت حرکت میں آگئی

    بلاگ

    انمول عرف پنکی کو درپردہ کس کی حمایت حاصل؟ کیس منطقی انجام تک پہنچے گا یا ایک اور فائل بند ہوگی!

    چھٹیوں کے سائے میں دم توڑتی تعلیم

    ”معرکہ حق کا جشن“ میاں حبیب کا کالم

    آئندہ چند ہفتے پنجاب پولیس کے مستقبل کیلئے فیصلہ کن قرار،سربراہ لاہور پولیس کی ممکنہ تبدیلی، سہیل ظفر چھٹہ سی سی پی او ؟نیا آئی جی پنجاب کون ؟ پنجاب میں نئی صف بندی سے بہت سے بااثر افسران تبادلہ کروا سکتے ہیں!

    گیسٹ ہاؤسز سے رزقِ حلال تک، پولیس افسران کے رویہ نے ایک شخص کی زندگی بدل دی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.