Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      جعلی ،غیر قانونی اشیا فروخت کرنے پر علی ایکسپریس پر ریکارڈ 550 ملین یورو کا جرمانہ

      پاکستانی فری لانسرز کا شاندار کارنامہ؛ تین سال میں کتنے ارب ڈالر کمائے؟

      اینڈرائیڈ 16 سیکیورٹی خامی کی نشاندہی، گوگل کی تصدیق

      چیٹ جی پی ٹی برانڈڈ باسکٹ بال ایک دن کے اندر فروخت

      پنجاب میں اے آئی انقلاب کا آغاز؛ علی ڈار کا شنگھائی میں ہواوے ریسرچ سینٹر کا اہم دورہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پنکی کے کلائنٹس میں طلبا کے علاوہ بڑے نام شامل،خواتین رائیڈر منشیات سپلائی کرتی تھیں

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی :پولیس ذرائع کے مطابق انمول عرف پنکی خواتین رائیڈرز کے ذریعے منشیات کی ترسیل کرواتی تھی اور اس کے خریداروں میں طلبہ و طالبات سمیت مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے افراد شامل تھے۔ حکام کا کہنا ہے کہ بعض اہم شخصیات کو بھی منشیات فراہم کیے جانے کے شواہد ملے ہیں۔
    پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمہ کے خلاف تھانہ گارڈن میں متعدد مقدمات درج ہیں اور وہ 10 مقدمات میں مطلوب اور مفرور تھی۔ نیٹ ورک سے وابستہ مزید افراد کی گرفتاری اور شواہد اکٹھے کرنے کیلئے تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کر دیا گیا ہے۔

    Related Posts

    ناقص میٹریل ، ماہ قبل بننے والی سٹرک پہلی بارش بھی برداشت نہ کرسکی،دوجگہوں سے بیٹھ گئی

    مولانا فضل الرحمان میرے والد کی جگہ پر ،ان کیخلاف باتیں کر نے والے معافی مانگیں: کیپٹن( ر) صفدر

    مسلسل عدم پیشی پر عدالت نے ملزم کو اشتہاری قرار دے دیا

    مقبول خبریں

    ناقص میٹریل ، ماہ قبل بننے والی سٹرک پہلی بارش بھی برداشت نہ کرسکی،دوجگہوں سے بیٹھ گئی

    مولانا فضل الرحمان میرے والد کی جگہ پر ،ان کیخلاف باتیں کر نے والے معافی مانگیں: کیپٹن( ر) صفدر

    سیلاب سے 20 افراد ہلاک، 100 سے زائد لاپتہ

    ٹیکسز کے نفاذ کے خلاف مکمل شٹر ڈاون ہڑتال جاری

    راولپنڈی میں غیر ملکی خاتون اور ٹیکسی ڈرائیور کے ’’ دنگل‘‘ کی ویڈیو وائرل

    بلاگ

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.