Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سوشل میڈیا پابندیاں: قومی سلامتی یا اظہارِ رائے پر دباؤ؟ڈیجیٹل ترقی کے خواب کو کن خطرات کا سامنا؟

      8 مئی سے انسٹا گرام کی دنیا تبدیل،ہوشیار! آپ کے پرائیویٹ میسجز اب ’خفیہ‘ نہیں رہے

      سستا ایندھن، جدید ٹیکنالوجی: چیری ماسٹر کا پاکستان میں 13 نئے ماڈلز اور الیکٹرک گاڑی ‘کیو کیو’ لانے کا اعلان

      روبوٹ بنا مسافر طیارے کی ایک گھنٹہ تاخیر کا باعث

      میڈیا کی دنیا کا ایک عہد تمام: سی این این کے بانی اور عظیم مخیر ٹیڈ ٹرنر 87 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    آزاد کشمیر انتخابات : نواز شریف کی زیرِ صدارت مسلم لیگ (ن) پارلیمانی بورڈ کا اہم اجلاس طلب

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف نے آزاد کشمیر کے آئندہ انتخابات کے لیے پارٹی کی سیاسی سرگرمیوں کو حتمی شکل دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں انہوں نے مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر پارلیمانی بورڈ کا ایک اہم اجلاس طلب کر لیا ہے، جو لاہور میں پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں منعقد ہوگا۔
    ذرائع کے مطابق اس اہم اجلاس کی صدارت خود نواز شریف کریں گے۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سمیت پارٹی کی مرکزی قیادت شریک ہوگی۔ پارلیمانی بورڈ کے اراکین میں رانا ثناء اللہ، خواجہ سعد رفیق، حمزہ شہباز اور آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر شامل ہوں گے۔ مزید برآں، اہم وفاقی وزراء اور سینئر رہنما اسحاق ڈار، احسن اقبال اور خواجہ آصف بھی مشاورت کا حصہ بنیں گے۔
    اجلاس کا بنیادی ایجنڈا آزاد کشمیر کے انتخابات کے لیے موزوں امیدواروں کا انتخاب ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پارلیمانی بورڈ امیدواروں کے باقاعدہ انٹرویوز کرے گا، جس کے بعد ٹکٹوں کی تقسیم کا عمل شروع کیا جائے گا۔اجلاس میں مختلف حلقوں سے موصول ہونے والی درخواستوں کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ
    امیدواروں کی عوامی مقبولیت اور پارٹی وفاداری کی بنیاد پر سکروٹنی کی جائے گی جس کے علاوہآزاد کشمیر میں انتخابی مہم اور سیاسی بیانیے کو حتمی شکل دی جائے گی۔
    مسلم لیگ (ن) کی قیادت کی جانب سے اس اجلاس کو انتہائی اہمیت دی جا رہی ہے، کیونکہ پارٹی آزاد کشمیر میں اپنی سیاسی پوزیشن کو مزید مستحکم کرنے اور انتخابات میں بھرپور کامیابی حاصل کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ نواز شریف کی خود صدارت کرنا اس بات کی علامت ہے کہ پارٹی قیادت ان انتخابات کو سنجیدگی سے لے رہی ہے۔

    Related Posts

    متحدہ عرب امارات سے پاکستانیوں کی بے دخلی کی خبروں کا ڈراپ سین، وزارتِ داخلہ نے اصل حقیقت سے پردہ اٹھا دیا!

    سوشل میڈیا پابندیاں: قومی سلامتی یا اظہارِ رائے پر دباؤ؟ڈیجیٹل ترقی کے خواب کو کن خطرات کا سامنا؟

    داتا دربار خودکش حملے میں جامِ شہادت نوش کرنے والے پنجاب پولیس کے بہادر اہلکاروں کی 7ویں برسی عقیدت واحترام سے منائی گئی

    مقبول خبریں

    متحدہ عرب امارات سے پاکستانیوں کی بے دخلی کی خبروں کا ڈراپ سین، وزارتِ داخلہ نے اصل حقیقت سے پردہ اٹھا دیا!

    8 مئی سے انسٹا گرام کی دنیا تبدیل،ہوشیار! آپ کے پرائیویٹ میسجز اب ’خفیہ‘ نہیں رہے

    داتا دربار خودکش حملے میں جامِ شہادت نوش کرنے والے پنجاب پولیس کے بہادر اہلکاروں کی 7ویں برسی عقیدت واحترام سے منائی گئی

    امن کی امید، سونے، چاندی کی عالمی قیمتوں میں معمولی اضافہ

    جنگ بندی کے باوجودآبنائے ہرمز میں ایران امریکا جھڑپیں

    بلاگ

    سچ، قانون اور انصاف، دو معاشروں کی سوچ کا فرق بے نقاب، پنجاب پولیس کا افسر حیران

    ہنٹا وائرس اور ایران۔امریکا جنگ: پاکستان کے لیے ایک خاموش مگر سنگین خطرہ

    کیا واقعی ایران نے 16 امریکی فوجی تنصیبات کو مفلوج کر دیا؟ — اندرونی کہانی

    کیا پاکستان میں مارشل لا قریب ہے؟ — ایک محتاط مگر واضح تجزیہ

    ون کانسٹیٹیوشن ایونیو—قانونی فیصلہ یا سیکیورٹی اسٹریٹیجی؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.