Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سنہری موقع ،ٹویوٹا نے فارچیونر کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کمی کردی

      پاک بحریہ کی جدید ترین آبدوز ”ہنگور“ کو کمیشن کی تقریب

      ہوشیار! آپ کے برابر سے گزرتی گاڑی آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کر سکتی ہے: کینیڈا میں ’ایس ایم ایس بلاسٹر‘ گینگ پکڑا گیا، 13 ملین فون متاثر!

      ڈیجیٹل دنیا میں ’مادری زبانوں‘ کا مسیحا: رحمت عزیز خان چترالی کا وہ کارنامہ جس نے پاکستان کا نام روشن کر دیا!

      مصنوعی ذہانت، نظریہ اور منافع—اوپن اے آئی تنازع اور پاکستان کا مستقبل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ٹرانسفر ججز کیس ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کا وفاقی آئینی عدالت میں متفرق درخواست دائر کرنے کا فیصلہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :ٹرانسفر ججز کیس میں نیا موڑ ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کا وفاقی آئینی عدالت میں متفرق درخواست دائر کرنے کا فیصلہ
    27 ویں ترمیم کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ کے 4 ججز نے درخواست دی جو سپریم کورٹ نے وصول نہیں کی کہ یہ آئینی عدالت کا دائرہ اختیار ہے اب ٹرانسفر ججز معاملے میں بھی ہائیکورٹ کے 5 ججز نے درخواست وفاقی آئینی عدالت دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ٹرانسفر ججز اپیل سپریم کورٹ کو واپس بھیجی جائے ۔

    اسلام آباد ہائیکورٹ کے چار ججز نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی تاہم سپریم کورٹ عملے نے درخواست موصول کرنے سے انکار کردیا۔ سپریم کورٹ عملے نے موقف اختیار کیا کہ آئینی درخواست دائر کرنے کا فورم اب وفاقی آئینی عدالت ہے۔
    درخواست دائر کرنے والوں میں جسٹس محسن کیانی،جسٹس بابر ستار، جسٹس سردار اعجاز اسحاق اور جسٹس ثمن رفعت شامل ہیں درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ 27ویں ترمیم کے متعدد سیکشنز آئین کے آرٹیکلز 9 اور 25 کے خلاف قرار دیے جائیں،26ویں اور 27ویں ترامیم کو عدلیہ کی آزادی اور اختیارات کے تقسیم کے اصول کیخلاف قرار دیا جائے،قرار دیا جائے کہ پارلیمان آرٹیکلز 238 اور 239 کے تحت آئین کی بنیادی ساخت میں تبدیلی کا اختیار نہیں رکھتی،جوڈیشل کمیشن اور سپریم جوڈیشل کونسل کی ازسرنو تشکیل عدالتی دائرہ اختیار کیخلاف قرار دی جائے۔

     

    Related Posts

    ایران کی نئی تجاویز بھی مسترد، میں مطمئن نہیں ، پاکستان کی بہت عزت کرتے ہیں ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    سیالکوٹ:دو جنازے، ایک صدمہ،، اور انصاف کی تلاش میں ملزم گرفتارکرنے پر معطل ایس ایچ او

    محافظ ہی ’بے یار و مددگار‘! اسلام آباد سیف سٹی کا جدید کیمرہ چوری؛ جس نظام نے شہر بچانا تھا وہ اپنی آنکھ نہ بچا سکا

    مقبول خبریں

    ایران کی نئی تجاویز بھی مسترد، میں مطمئن نہیں ، پاکستان کی بہت عزت کرتے ہیں ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    ایران نے نظرثانی تجاویز ثالث پاکستان کو پہنچادیں، امریکاکی تصدیق، تفصیلات ظاہر کرنے سے انکار

    بیواؤں اور یتیموں کی دعائیں رنگ لے آئیں! مریم نواز کا 5 ارب روپے کا ’رحمت کارڈ‘ منصوبہ، ہر مستحق کو ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان

    سنہری موقع ،ٹویوٹا نے فارچیونر کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کمی کردی

    اداکارہ کرشمہ کپور کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

    بلاگ

    کچہ کے عناصر کے لیے ’سرنڈر‘ یا ’صفایا‘ کا آخری پیغام: آئی جی پنجاب کی ہتھیار ڈالنے والوں کو قانونی تحفظ کی بڑی پیشکش، مزاحمت کرنے والوں کے لیے ’آہنی ہاتھ‘ تیار!

    کے پی آئی کا دباؤ،، پنجاب میں گورننس کارکردگی کے بجائے نمبرز تک محدود

    موبائل فون اور دم توڑتی پرائیویسی۔!!!!

    لاہور، میانوالی، ننکانہ صاحب قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سنگین سوالات

    متحدہ عرب امارات کا اوپیک سے علیحدگی کا فیصلہ کیوں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.