Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا تاریخی قدم: پہلی بار ٹچ اسکرین میک بُک کی تیاری

      کیسا ہوگا سام سنگ کا جدید ترین فون? گلیکسی ایس 27 الٹرا کے نئے ڈیزائن، طاقتور بیٹری اور شاندار فیچرز سے متعلق تفصیلات لیک

      فٹنس سرٹیفیکیٹ لینے کی مدت بڑھا دی گئی، لاہور میں اب مصنوعی بارش کی ضرورت نہیں پڑے گی: مریم اورنگزیب

      ایمازون کا تاریخی قدم: پہلی بار اینڈرائیڈ اور ‘الیکسا پلس’ سے لیس مہنگے ٹیبلٹس متعارف

      دنیا کی پہلی ‘نیوکلیئر کلاک’ تیار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    رانا ثنا اللہ کی زیر صدارت مسلم لیگ ن پنجاب کے اجلاس میں اہم فیصلے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:ماڈل ٹاؤن پارٹی سیکرٹیریٹ میں مسلم لیگ(ن) پنجاب کی تنظیم کا صدر پنجاب رانا ثنا اللہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں  تمام ڈویژنل کوآرڈینیٹر اور تنظیمی عہدیداروں  شرکت کی ، اجلاس میں پارٹی کے تنظیم عہدیداروں سے ضمنی انتخابات اور متوقع بلدیاتی انتخابات سے متعلق رائے لی گئی۔

    رپورٹ کے مطابق پنجاب کے تنظیمی عہدیداروں نےوفاق اور پنجاب کی حکومتوں پر مکمل اعتماد اور اطمینان کا اظہار کیا جبکہ اجلاس میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔

    اس موقع پر گفتگو کرتے ہویے پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر و مشیر وزیر اعظم پاکستان رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ مریم نواز کی کارکردگی کے باقی صوبے بھی معترف ہیں پنجاب حکومت کے تمام اقدامات اور فلاحی پروگرام عام آدمی سے متعلق ہیں،مریم نواز کی کارکردگی کی بدولت پنجاب میں پارٹی کی مقبولیت بڑھ رہی ہے۔

    انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کی بھی اللہ تعالی نے بہت مدد فرمائی ہے، وزیراعظم شہباز شریف ملکی وقار بحال کرنے کے لیے دن رات محنت کر رہے ہیں،حکومت کی خارجہ پولیسی کامیابیوں سے ہمکنار ہو رہی ہے، پاکستان نے بھارت کے خلاف اللہ کی مدد سے بڑی فتح حاصل کی ہے، پاکستان کی تاریخی فتح کی پوری دنیا میں گونج ہے،میاں نوازشریف کی قیادت میں مسلم لیگ(ن)ایک مرتبہ پھر پاکستان کو بحرانوں سے نکال رہی ہے۔

    ان کا کہنا تھا کہ میاں نوازشریف کی سرپرستی میں وفاق اور پنجاب کی حکومتیں محنت اور لگن سے عوام کی خدمت میں مصروف ہیں، پنجاب کی تنظیمی اجلاس میں پنجاب کے ضمنی انتخابات کے حوالے سے مشاورت کی گئی، اجلاس میں رانا ثنااللہ نے فوری تنظیمی عہدے مکمل کرنے اور تمام ضلعی عہدیداروں کو ضمنی اور بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کی بھی ہدایات کر دی،ااجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پارٹی جلد قیادت کے ساتھ مشاورت کے بعد ضمنی انتخاب کے موزوں امیدواروں کا اعلان کرئے گی۔

    Related Posts

    "ملتان پولیس میں تبدیلی کی کہانی”: میرٹ کی جیت ، سازش ناکام ، اختر فاروق نے چارج سنبھال لیا

    وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ، کل کابینہ سے منظوری کا امکان

    یونیورسٹی آف سیالکوٹ کا دوسرا کانووکیشن

    مقبول خبریں

    "ملتان پولیس میں تبدیلی کی کہانی”: میرٹ کی جیت ، سازش ناکام ، اختر فاروق نے چارج سنبھال لیا

    جنتر منتر پر احتجاج کو ناکام بنانے کے لیے وسیع پیمانے پر کریک ڈاؤن

    ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈے: 7 میں سے ایک شخص دماغی صحت کے مسائل سے پریشان

    روس کا یوکرین پر ہلاکت خیز گلائیڈ بم حملہ: 3 بچوں سمیت 15 افراد جاں بحق

    ایران کے میزائل کارخانے محفوظ اور ذخیرے میں اضافہ جاری: بلومبرگ کا دعویٰ، امریکا اور اسرائیل کی نئی حکمت عملی

    بلاگ

    ریت کی دیوار پر بیٹھا پختونخوا کا اقتدار اور آرٹیکل 232 کی گونج

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    بہتر تعلیم کے لیے اسکول، استاد اور والدین کا ساتھ

    سوچیئے۔ ضرور سوچئیے گا

    آئی جی جیل خانہ جات کو دی گئی رشوت کی رقم کہاں سے آئی؟ بڑے راز کھل گئے افسران پریشان،ایک اہم ملاقات میں عملدرامد کرانے والا سیل خاموش،ملتان سی پی او کا تبادلہ خطرے میں، اختر فاروق انتظار میں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.