Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      جیف بیزوس کو بڑا دھچکا! لانچنگ کے محض 10 منٹ بعد راکٹ تباہ، امیزون کے 40 سیٹلائٹ خاکستر

      اسپیس ایکس راکٹ ’اسٹار شپ‘ کی خلا سے زمین پر واپسی کا پہلا کامیاب تجربہ

      موبائل فون پانی میں گر جائے؟ یہ 4 خطرناک غلطیاں ہرگز نہ کریں بصورت دیگر نقصان اٹھانا پڑے گا

      اے آئی کے ذریعے مقابلے کے امتحان میں ٹاپ کرنیوالے امیدوار کے خلاف تحقیقات شروع

      پہلے 36 گھنٹے تک سروس ٹھپ رہی، اب ہیکرز کا خطرہ، مائیکروسافٹ نے جاری کی وارننگ!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پوجا سے پہلے پرساد کھانے کی سزا موت؛ بھارت میں ماں نے 4 سالہ بیٹی کی جان لے لی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نئی دہلی (ویب ڈیسک)

    بھارت میں ایک دل دہلا دینے والے واقعے میں سفاک ماں نے محض اس بات پر طیش میں آکر اپنی 4 سالہ معصوم بیٹی کو تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کر دیا کہ بچی نے پوجا شروع ہونے سے قبل پرساد (تبرک) کھا لیا تھا۔

    بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ریاست مہاراشٹر کے علاقے پالگھر میں پیش آیا، جہاں ملزمہ نے گھر میں پوجا کی تیاری کے دوران رکھی گئی مٹھائی کھانے پر اپنی کمسن بیٹی پر وحشیانہ تشدد کیا۔

    پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بچی نے معصومیت میں پوجا سے پہلے ہی پرساد اٹھا کر کھا لیا تھا، جس پر ماں آپے سے باہر ہو گئی اور بچی کو بری طرح مارنا پیٹنا شروع کر دیا۔ شدید تشدد کے باعث 4 سالہ بچی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گئی۔

    واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر بچی کی لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا، جبکہ ملزمہ ماں کو حراست میں لے کر قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

    Related Posts

    آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

    سابق وزیراعظم کا اپنے حقوق کیلئے عدلیہ سے فریاد کرنا نظام انصاف پر سوالیہ نشان ہے، انصاف میں تاخیر انصاف سے محرومی کے مترادف ہے، اپوزیشن رہنماؤں کا مشترکہ اعلامیہ

    65 دن طویل رات کا آغاز: الاسکا کے قصبے میں سورج دو ماہ کے لیے رخصت ہونے کو تیار

    مقبول خبریں

    آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

    سابق وزیراعظم کا اپنے حقوق کیلئے عدلیہ سے فریاد کرنا نظام انصاف پر سوالیہ نشان ہے، انصاف میں تاخیر انصاف سے محرومی کے مترادف ہے، اپوزیشن رہنماؤں کا مشترکہ اعلامیہ

    65 دن طویل رات کا آغاز: الاسکا کے قصبے میں سورج دو ماہ کے لیے رخصت ہونے کو تیار

    پنجاب میں خواتین اور بچوں کے تحفظ کے لیے نیا اینٹی ریپ ایکٹ اور سپیڈی کورٹس قائم کرنے کا فیصلہ

    سیالکوٹ: غیر قانونی طور پر مقیم سینکڑوں افغان شہری ڈی پورٹ، طورخم بارڈر پر افغان حکام کے حوالے کر دیا گیا

    بلاگ

    اتحاد بین المسلمین وقت کی اہم ضرورت

    پاکستان کے 79 سال: عوام بدحال، حکمران خوشحال!

    قومی تعمیر و ترقی میں کسانوں کے کردار کی اہمیت

    بھارت کے اندر 181 کلومیٹر پر موت کا وہ لمحہ جس نے پاکستان کی شبیہہ بدل کر رکھ دی

    چین میں کششِ ثقل پر مبنی انوکھا بجلی گھر تیار

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.