Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      جیف بیزوس کو بڑا دھچکا! لانچنگ کے محض 10 منٹ بعد راکٹ تباہ، امیزون کے 40 سیٹلائٹ خاکستر

      اسپیس ایکس راکٹ ’اسٹار شپ‘ کی خلا سے زمین پر واپسی کا پہلا کامیاب تجربہ

      موبائل فون پانی میں گر جائے؟ یہ 4 خطرناک غلطیاں ہرگز نہ کریں بصورت دیگر نقصان اٹھانا پڑے گا

      اے آئی کے ذریعے مقابلے کے امتحان میں ٹاپ کرنیوالے امیدوار کے خلاف تحقیقات شروع

      پہلے 36 گھنٹے تک سروس ٹھپ رہی، اب ہیکرز کا خطرہ، مائیکروسافٹ نے جاری کی وارننگ!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پنجاب میں خواتین اور بچوں کے تحفظ کے لیے نیا اینٹی ریپ ایکٹ اور سپیڈی کورٹس قائم کرنے کا فیصلہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے کو محفوظ ترین بنانے کے عزم کے تحت خواتین اور بچوں کے تحفظ کے لیے نیا اینٹی ریپ ایکٹ متعارف کرانے اور خصوصی "سپیڈی کورٹس” قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

    محفوظ نہیں محفوظ ترین پنجاب!
    وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا خواتین اور بچوں کے تحفظ کے لیے نئے اینٹی ریپ ایکٹ، سپیڈی کورٹس کے قیام اور مقررہ مدت میں مقدمات کے فیصلوں کا حکم۔ جدید ٹیکنالوجی اور اے آئی کی مدد سے تفتیش و پراسیکیوشن بہتر بنائی جائے گی، جبکہ ملزمان کو قرار واقعی سزا دلانے کے لیے مؤثر قانون سازی ہوگی۔
    خواتین اور بچوں کا تحفظ وزیراعلی مریم نواز کی اولین ترجیح ہے کسی بھی مجرم کو قانون سے بچنے نہیں دیا جائے گا۔

    — Marriyum Aurangzeb (@Marriyum_A) November 16, 2026


    وزیراعلیٰ کی زیر صدارت منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس میں خواتین اور بچوں کے خلاف جرائم کی روک تھام اور مقدمات میں سزاؤں کی شرح بڑھانے کے لیے اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں ہدایت کی گئی کہ زیادتی اور تشدد کے مقدمات کے فیصلے مقررہ مدت کے اندر یقینی بنائے جائیں تاکہ متاثرین کو بروقت انصاف میسر آ سکے۔ سینئیر وزیرمریم اورنگزیب کی جانب سے سوشل میڈیا پر کی جانے والی پوسٹ کے مطابق مقدمات کی تفتیش اور پراسیکیوشن کے نظام کو مؤثر بنانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلی جنس) سے مدد لی جائے گی، جبکہ ملزمان کو قرار واقعی سزا دلانے کے لیے سخت اور جامع قانون سازی عمل میں لائی جائے گی۔وزیراعلیٰ مریم نواز نے واضح کیا کہ خواتین اور بچوں کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح اور "ریڈ لائن” ہے، اور اس حوالے سے زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کسی بھی مجرم کو قانون کی گرفت سے بچنے نہیں دیا جائے گا۔

    Related Posts

    65 دن طویل رات کا آغاز: الاسکا کے قصبے میں سورج دو ماہ کے لیے رخصت ہونے کو تیار

    سیالکوٹ: غیر قانونی طور پر مقیم سینکڑوں افغان شہری ڈی پورٹ، طورخم بارڈر پر افغان حکام کے حوالے کر دیا گیا

    یوفا نیشنز لیگ: 10 کھلاڑیوں پر مشتمل انگلینڈ کا بڑا اپ سیٹ، عالمی چیمپئن اسپین کو ہوم گراؤنڈ پر شکست

    مقبول خبریں

    65 دن طویل رات کا آغاز: الاسکا کے قصبے میں سورج دو ماہ کے لیے رخصت ہونے کو تیار

    پنجاب میں خواتین اور بچوں کے تحفظ کے لیے نیا اینٹی ریپ ایکٹ اور سپیڈی کورٹس قائم کرنے کا فیصلہ

    سیالکوٹ: غیر قانونی طور پر مقیم سینکڑوں افغان شہری ڈی پورٹ، طورخم بارڈر پر افغان حکام کے حوالے کر دیا گیا

    یوفا نیشنز لیگ: 10 کھلاڑیوں پر مشتمل انگلینڈ کا بڑا اپ سیٹ، عالمی چیمپئن اسپین کو ہوم گراؤنڈ پر شکست

    یو ای ایف اے نیشنز لیگ: سنسنی خیز مقابلے کے بعد فرانس نے ترکیہ کو 1-2 سے شکست دے دی

    بلاگ

    اتحاد بین المسلمین وقت کی اہم ضرورت

    پاکستان کے 79 سال: عوام بدحال، حکمران خوشحال!

    قومی تعمیر و ترقی میں کسانوں کے کردار کی اہمیت

    بھارت کے اندر 181 کلومیٹر پر موت کا وہ لمحہ جس نے پاکستان کی شبیہہ بدل کر رکھ دی

    چین میں کششِ ثقل پر مبنی انوکھا بجلی گھر تیار

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.