Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اے آئی کے ذریعے مقابلے کے امتحان میں ٹاپ کرنیوالے امیدوار کے خلاف تحقیقات شروع

      پہلے 36 گھنٹے تک سروس ٹھپ رہی، اب ہیکرز کا خطرہ، مائیکروسافٹ نے جاری کی وارننگ!

      اینڈ رائڈ صارفین سے دھوکا، اٹلی نے فیس بک کی مالک کمپنی میٹا پر 887 ملین ڈالر جرمانہ کردیا

      پنجاب حکومت کا جدید ترین گلف اسٹریم طیارہ پاک فضائیہ آپریٹ کرے گی،معاہدہ طے

      آؤٹ لک اور کوپائلٹ سمیت مائیکروسافٹ کی سروسز 24 گھنٹے کے تعطل کے بعد مکمل بحال

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اے آئی کے ذریعے مقابلے کے امتحان میں ٹاپ کرنیوالے امیدوار کے خلاف تحقیقات شروع

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیئول: جنوبی کوریا میں قومی سطح کے انتہائی مسابقتی ٹیکس اکاؤنٹنٹ امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے امیدوار نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ذریعے نقل کرنے کا اعتراف کر لیا ہے، جس کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پولیس نے باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
    مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ امیدوار نے رواں برس اپریل اور جولائی میں منعقد ہونے والے ٹیکس اکاؤنٹنٹ امتحان کے دونوں مراحل میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کی تھی۔ امتحان کے پہلے مرحلے میں اس نے مجموعی طور پر 400 میں سے 397.5 نمبر حاصل کیے تھے اور 160 سوالات میں سے صرف ایک سوال کا غلط جواب دیا تھا، جس کے بعد اس کی غیر معمولی اور حیران کن کارکردگی پر شکوک و شبہات پیدا ہوئے اور نقل کے سنگین الزامات سامنے آئے۔
    تحقیقات اور دباؤ بڑھنے پر امیدوار نے اپنے وکیل کے ذریعے اعتراف کیا کہ اس نے امتحانی کمرے میں خفیہ طریقے سے ایک چھوٹے کیمرے کی مدد سے سوالات کی تصاویر محفوظ کیں اور پھر انہیں مصنوعی ذہانت (اے آئی) پلیٹ فارم کو بھیج کر درست جوابات حاصل کیے، جنہیں بعد ازاں اس نے اپنے اسمارٹ فون پر دیکھ کر حل کیا۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

    Related Posts

    آبنائے ہرمز سے ترسیل بحال، خام تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی

    امیر تبلیغی جماعت مولانا نذر الرحمان انتقال کرگئے

    بھارت کے جے شاہ دوسری مدت کیلئے چئیرمین آئی سی سی مقرر

    مقبول خبریں

    آبنائے ہرمز سے ترسیل بحال، خام تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی

    امیر تبلیغی جماعت مولانا نذر الرحمان انتقال کرگئے

    بھارت کے جے شاہ دوسری مدت کیلئے چئیرمین آئی سی سی مقرر

    اے آئی کے ذریعے مقابلے کے امتحان میں ٹاپ کرنیوالے امیدوار کے خلاف تحقیقات شروع

    ڈسپلن کی خلاف ورزی، عماد بٹ سلطان اذلان شاہ ٹورنامنٹ سے باہر

    بلاگ

    پاکستان کے 79 سال: عوام بدحال، حکمران خوشحال!

    قومی تعمیر و ترقی میں کسانوں کے کردار کی اہمیت

    بھارت کے اندر 181 کلومیٹر پر موت کا وہ لمحہ جس نے پاکستان کی شبیہہ بدل کر رکھ دی

    چین میں کششِ ثقل پر مبنی انوکھا بجلی گھر تیار

    مہمان پرندوں کا قتلِ عام اور ہماری نام نہاد مہمان نوازی!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.