Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      جیف بیزوس کو بڑا دھچکا! لانچنگ کے محض 10 منٹ بعد راکٹ تباہ، امیزون کے 40 سیٹلائٹ خاکستر

      اسپیس ایکس راکٹ ’اسٹار شپ‘ کی خلا سے زمین پر واپسی کا پہلا کامیاب تجربہ

      موبائل فون پانی میں گر جائے؟ یہ 4 خطرناک غلطیاں ہرگز نہ کریں بصورت دیگر نقصان اٹھانا پڑے گا

      اے آئی کے ذریعے مقابلے کے امتحان میں ٹاپ کرنیوالے امیدوار کے خلاف تحقیقات شروع

      پہلے 36 گھنٹے تک سروس ٹھپ رہی، اب ہیکرز کا خطرہ، مائیکروسافٹ نے جاری کی وارننگ!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: پنجاب میں اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت بڑھنے کے بعد آٹے کی قیمتوں میں ہوشرپا اضافہ ہوگیا۔
    رپورٹ کے مطابق پنجاب میں اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت اضافے کے بعد 5 ہزار 900 روپے جبکہ لاہور میں 5 ہزار 750، پنڈی اور اسلام آباد میں 5 ہزار 920 روپے تک پہنچ گئیں۔
    گندم کی قیمت میں اضافے کے بعد لاہور میں 15 کلو آٹے کے تھیلے کی ہول سیل قیمت 2500 روپے، راولپنڈی اور اسلام آباد میں 2650 روپے تک پہنچ گئی۔
    اُدھر محکمہ زراعت نے رواں برس گندم پیداوار میں کمی اور 25 لاکھ ٹن کا شارٹ فال کی تصدیق کی جبکہ ٹی سی پی گندم امپورٹ پاکستان کی اوپن گندم مارکیٹ کو مستحکم کرنے میں ناکام رہا ہےفلار ملز نے وفاق اور صوبائی حکومتوں سے ہنگامی طور پر 5 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی اجازت دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتوں نے بروقت اقدامات نہ کئے تو قیمتوں میں مزید اضافہ متوقع ہے جبکہ مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ خدشہ ہے قیمتوں کا بحران آٹا دستیابی کے بحران میں تبدیل نہ ہو جائے ۔

    Related Posts

    پسرور: موٹر سائیکل اور کھڑی ٹرالی کے درمیان تصادم، ایک شخص زخمی

    کولگام میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپ

    2035 تک کے لیے آئی سی سی ایونٹس کا شیڈول جاری

    مقبول خبریں

    کولگام میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپ

    2035 تک کے لیے آئی سی سی ایونٹس کا شیڈول جاری

    سردیوں میں پیاس کم لگنا خطرے کی گھنٹی؟ طبی ماہرین نے سرد موسم میں پانی پینے کے حیران کن فوائد بتا دیے

    شارجہ ٹیسٹ: زمبابوے تاریخی فتح کے قریب، افغانستان کو میچ بچانے کے لیے مزید 275 رنز درکار

    جوہانسبرگ ٹیسٹ: توحید ہردوئے اور لٹن داس کی سنچریوں کے بعد جنوبی افریقہ کا بھرپور جواب

    بلاگ

    اتحاد بین المسلمین وقت کی اہم ضرورت

    پاکستان کے 79 سال: عوام بدحال، حکمران خوشحال!

    قومی تعمیر و ترقی میں کسانوں کے کردار کی اہمیت

    بھارت کے اندر 181 کلومیٹر پر موت کا وہ لمحہ جس نے پاکستان کی شبیہہ بدل کر رکھ دی

    چین میں کششِ ثقل پر مبنی انوکھا بجلی گھر تیار

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.