Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اینڈ رائڈ صارفین سے دھوکا، اٹلی نے فیس بک کی مالک کمپنی میٹا پر 887 ملین ڈالر جرمانہ کردیا

      پنجاب حکومت کا جدید ترین گلف اسٹریم طیارہ پاک فضائیہ آپریٹ کرے گی،معاہدہ طے

      آؤٹ لک اور کوپائلٹ سمیت مائیکروسافٹ کی سروسز 24 گھنٹے کے تعطل کے بعد مکمل بحال

      چین کے جدید ترین GJ-11 اسٹیلتھ حملہ آور ڈرون کی نئی  تفصیلات سامنے آگئیں

      اینویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ مستعفی، ٹم کک بہترین متبادل ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کوہاٹ میں سونے کی کان بیٹھ گئی،ملبے تلے دب کر تین مزدور جاں بحق

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کوہاٹ :کوہاٹ کے علاقے گمبٹ میں سونے کی کان بیٹھنے سے تین مزدور ملبے تلے دب گئے، جنہیں نکالنے کے لیے ریسکیو اہلکاروں کا آپریشن جاری ہے۔
    ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ کوہاٹ کے علاقے گمبٹ کے مقام درہ بوکیچ میں پیش آیا ہے، جہاں سونے کی کان اچانک بیٹھ گئی۔ کان بیٹھنے کے نتیجے میں وہاں کام کرنے والے تین مزدور ملبے تلے دب گئے۔
    ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ملبے تلے دبے تینوں مزدوروں کا تعلق تر ابیرہ سے ہے۔
    واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور مزدوروں کو بحفاظت نکالنے کے لیے امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔
    ریسکیو ٹیمیں ملبہ ہٹانے اور دبے ہوئے مزدوروں تک پہنچنے کی کوشش کر رہی ہیں، تاہم تاحال ان کے نکالے جانے سے متعلق کوئی اطلاع سامنے نہیں آئی۔

    Related Posts

    پنجاب کلائمیٹ آبزرویٹری پاکستان کا اپنی نوعیت کا پہلا پراجیکٹ ہے، مریم نواز شریف

    میٹرک سالانہ امتحانات 2027ء کا شیڈول جاری

    سرگودھا: سی سی ڈی پولیس مقابلہ بدنام زمانہ اشتہاری انعام وینس ساتھیوں وقاص،فیصل سمیت مارا گیا

    مقبول خبریں

    پنجاب کلائمیٹ آبزرویٹری پاکستان کا اپنی نوعیت کا پہلا پراجیکٹ ہے، مریم نواز شریف

    میٹرک سالانہ امتحانات 2027ء کا شیڈول جاری

    سرگودھا: سی سی ڈی پولیس مقابلہ بدنام زمانہ اشتہاری انعام وینس ساتھیوں وقاص،فیصل سمیت مارا گیا

    نوشکی میں شہید ہونے والے میجر عمر ناصر منہاس اور حوالدار محمد عدنان خان کی نمازِ جنازہ میں وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی شرکت

    کوہاٹ میں سونے کی کان بیٹھ گئی،ملبے تلے دب کر تین مزدور جاں بحق

    بلاگ

    پاکستان کے 79 سال: عوام بدحال، حکمران خوشحال!

    قومی تعمیر و ترقی میں کسانوں کے کردار کی اہمیت

    بھارت کے اندر 181 کلومیٹر پر موت کا وہ لمحہ جس نے پاکستان کی شبیہہ بدل کر رکھ دی

    چین میں کششِ ثقل پر مبنی انوکھا بجلی گھر تیار

    مہمان پرندوں کا قتلِ عام اور ہماری نام نہاد مہمان نوازی!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.