Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اینڈ رائڈ صارفین سے دھوکا، اٹلی نے فیس بک کی مالک کمپنی میٹا پر 887 ملین ڈالر جرمانہ کردیا

      پنجاب حکومت کا جدید ترین گلف اسٹریم طیارہ پاک فضائیہ آپریٹ کرے گی،معاہدہ طے

      آؤٹ لک اور کوپائلٹ سمیت مائیکروسافٹ کی سروسز 24 گھنٹے کے تعطل کے بعد مکمل بحال

      چین کے جدید ترین GJ-11 اسٹیلتھ حملہ آور ڈرون کی نئی  تفصیلات سامنے آگئیں

      اینویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ مستعفی، ٹم کک بہترین متبادل ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    نوشکی میں شہید ہونے والے میجر عمر ناصر منہاس اور حوالدار محمد عدنان خان کی نمازِ جنازہ میں وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی شرکت

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی: بلوچستان کے ضلع نوشکی کے قریب مادرِ وطن کے دفاع میں جامِ شہادت نوش کرنے والے میجر عمر ناصر منہاس شہید اور حوالدار محمد عدنان خان شہید کی نمازِ جنازہ چکلالہ گیریژن راولپنڈی میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی۔
    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شہداء کی نمازِ جنازہ میں وزیراعظم شہباز شریف، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر (نشانِ امتیاز ملٹری، ہلالِ جرات)، وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات، اعلیٰ سول و عسکری حکام، جوانوں اور شہداء کے اہلِ خانہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

    #ISPR Press Release

    Namaz-e-Janaza of Major Omar Nasir Minhas Shaheed and Havildar Muhammad Adnan Khan Shaheed, who embraced Shahadat on 14 November 2026 near District Nushki, Balochistan, was offered at Chaklala Garrison, Rawalpindi.

    The funeral prayers were attended by Honourable Prime Minister Shehbaz Sharif, Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, COAS & CDF, Minister of Information and Broadcasting, senior civilian, military officials and relatives of the Shuhada.

    The Armed Forces of Pakistan and the entire nation pay solemn tribute to the supreme sacrifice of our Shuhada. Their courage, dedication and unwavering commitment to the motherland remain a source of enduring pride.

    The Shuhada will be laid to rest in their respective native towns with full military honours.

    — Pakistan Armed Forces News 🇵🇰 (@PakistanFauj) November 15, 2026


    واضح رہے کہ دونوں بہادر سپوتوں نے 14 نومبر 2026 کو ضلع نوشکی کے قریب دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران وطن پر اپنی جانیں نچھاور کیں۔ اس موقع پر مسلح افواج اور پوری قوم کی جانب سے شہداء کی عظیم قربانی کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا گیا اور اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ شہداء کی بے مثال جرات، فرض شناسی اور وطن سے غیر متزلزل وابستگی پوری قوم کے لیے ہمیشہ باعثِ فخر رہے گی۔
    نمازِ جنازہ کی ادائیگی کے بعد شہداء کے جسدِ خاکی ان کے آبائی علاقوں کو روانہ کر دیے گئے، جہاں انہیں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کیا جائے گا۔

    Related Posts

    ایران کے پاس اب بھی 2500 میزائل موجود ہیں، امریکی اخبار کا انکشاف

     سیالکوٹ: سسر کی ہوس کا شکار بننے سے انکار پر بہو کا بہیمانہ قتل؛ ساس، سسر اور شوہر گرفتار

    اسلام آباد کو خصوصی انتظامی حیثیت دینے کا مجوزہ منصوبہ تیار؛ حدود میں توسیع اور نیا بلدیاتی ماڈل زیرِ غور

    مقبول خبریں

    ایران کے پاس اب بھی 2500 میزائل موجود ہیں، امریکی اخبار کا انکشاف

     سیالکوٹ: سسر کی ہوس کا شکار بننے سے انکار پر بہو کا بہیمانہ قتل؛ ساس، سسر اور شوہر گرفتار

    اسلام آباد کو خصوصی انتظامی حیثیت دینے کا مجوزہ منصوبہ تیار؛ حدود میں توسیع اور نیا بلدیاتی ماڈل زیرِ غور

    ڈیمو کریٹس کی جانب سے تحقیقات :کیا خلیجی ممالک صدر ٹرمپ کے خلاف گواہی دیںگے? واشنگٹن پوسٹ کی چشم کشا رپورٹ

    پنجاب کلائمیٹ آبزرویٹری پاکستان کا اپنی نوعیت کا پہلا پراجیکٹ ہے، مریم نواز شریف

    بلاگ

    پاکستان کے 79 سال: عوام بدحال، حکمران خوشحال!

    قومی تعمیر و ترقی میں کسانوں کے کردار کی اہمیت

    بھارت کے اندر 181 کلومیٹر پر موت کا وہ لمحہ جس نے پاکستان کی شبیہہ بدل کر رکھ دی

    چین میں کششِ ثقل پر مبنی انوکھا بجلی گھر تیار

    مہمان پرندوں کا قتلِ عام اور ہماری نام نہاد مہمان نوازی!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.