مورو (رپورٹ: محمد اسلم مغل)
مورو کے سینئر صحافی اور ’بینقاب نیوز‘ کے رپورٹر محمد اسلم مغل کی بیٹی اسماء اسلم مغل نے ’زیڈ انسٹی ٹیوٹ آف مورو‘ کے ڈی آئی ٹی (DIT) پروگرام میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔اس کامیابی کے اعتراف میں منعقدہ تقریب کے دوران ڈی ایس پی مورو میڈم فائزہ سوڈھر نے اسماء اسلم مغل کو سرٹیفکیٹ اور ٹرافی پیش کی اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔

