Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کیسا ہوگا سام سنگ کا جدید ترین فون? گلیکسی ایس 27 الٹرا کے نئے ڈیزائن، طاقتور بیٹری اور شاندار فیچرز سے متعلق تفصیلات لیک

      فٹنس سرٹیفیکیٹ لینے کی مدت بڑھا دی گئی، لاہور میں اب مصنوعی بارش کی ضرورت نہیں پڑے گی: مریم اورنگزیب

      ایمازون کا تاریخی قدم: پہلی بار اینڈرائیڈ اور ‘الیکسا پلس’ سے لیس مہنگے ٹیبلٹس متعارف

      دنیا کی پہلی ‘نیوکلیئر کلاک’ تیار

      3 ارب سال پرانی چٹانیں اور طلوعِ آفتاب: مریخ سے ناسا کی نئی دلکش تصویر سامنے آ گئی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مورو: قومی شاہراہ پر ٹرالر ڈرائیور سے لوٹ مار، ڈرائیور کا درس تھانے کے سامنے احتجاجاً روڈ بلاک

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مورو (رپورٹ: محمد اسلم مغل)

    مورو میں گزشتہ رات دیر سے مورو قومی شاہراہ پر درس تھانے کے قریب موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے پنجاب سے کراچی جانے والے ٹرالر کو روک کر ڈرائیور غلام مرتضیٰ پر تشدد کیا اور اس سے 30 ہزار روپے نقد، 2 ٹچ موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ کر فرار ہو گئے۔واقعے کے بعد متاثرہ ٹرالر ڈرائیور نے شدید احتجاج کرتے ہوئے درس تھانے کے سامنے قومی شاہراہ کے درمیان ٹرالر کھڑا کر کے روڈ بلاک کر دیا، جس کی وجہ سے قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حرکت مکمل طور پر معطل ہو گئی اور گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔اس موقع پر متاثرہ ڈرائیور غلام مرتضیٰ کا کہنا تھا:”درس تھانے کے قریب قومی شاہراہ پر مجھ سے لوٹ مار ہوئی ہے اور موقع پر پولیس غائب تھی۔ میں پردیسی ڈرائیور ہوں اور مسلح افراد مجھ سے تمام جمع پونجی لوٹ کر لے گئے ہیں۔ مورو کی قومی شاہراہ محفوظ نہیں ہے، جب تک مجھے انصاف نہیں ملے گا احتجاج جاری رہے گا۔”بعد ازاں درس پولیس نے ڈرائیور کو لوٹا گیا سامان و رقم واپس دلانے اور ملزمان کی جلد گرفتاری کی یقین دہانی کروائی، جس کے بعد ڈرائیور نے احتجاج ختم کر کے ٹرالر ہٹا دیا اور روڈ کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔ درس پولیس نے واقعے کی رپورٹ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

    Related Posts

    پاسداران انقلاب کا آبنائے ہرمز میں ایل پی جی بردار جہاز پر حملہ ،

    علامہ اقبال میڈیکل کالج لاہور: سوئمنگ پول میں طالب علم کے جاں بحق ہونے پر طلبہ کا شدید احتجاج،

    راولپنڈی ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا، سیریز میں 0-1 کی برتری

    مقبول خبریں

    پاسداران انقلاب کا آبنائے ہرمز میں ایل پی جی بردار جہاز پر حملہ ،

    علامہ اقبال میڈیکل کالج لاہور: سوئمنگ پول میں طالب علم کے جاں بحق ہونے پر طلبہ کا شدید احتجاج،

    راولپنڈی ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا، سیریز میں 0-1 کی برتری

    ڈربن ٹیسٹ: آسٹریلیا کا جنوبی افریقہ کے خلاف پہلا دن مشکلات کا شکار، 6 وکٹوں پر 187 رنز

    پہلا ون ڈے: آسٹریلیا خواتین ٹیم نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے دھول چٹا دی، سیریز میں 0-1 کی برتری

    بلاگ

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    بہتر تعلیم کے لیے اسکول، استاد اور والدین کا ساتھ

    سوچیئے۔ ضرور سوچئیے گا

    آئی جی جیل خانہ جات کو دی گئی رشوت کی رقم کہاں سے آئی؟ بڑے راز کھل گئے افسران پریشان،ایک اہم ملاقات میں عملدرامد کرانے والا سیل خاموش،ملتان سی پی او کا تبادلہ خطرے میں، اختر فاروق انتظار میں

    مذاکرات ختم۔۔۔اب کیا ہو گا۔؟ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.