Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      3 ارب سال پرانی چٹانیں اور طلوعِ آفتاب: مریخ سے ناسا کی نئی دلکش تصویر سامنے آ گئی

      ٹک ٹاک کو مات دینے کی تیاری: فیس بک کا روایتی انداز ہمیشہ کے لیے تبدیل، اب ایپ کھولتے ہی کیا نیا نظر آئے گا؟

      پرانے اسمارٹ فونز کے صارفین ہوشیار! جلد واٹس ایپ کا استعمال بند ہونے کا امکان

      مریخ ؛ نئی تحقیق میں سائنس دانوں کا اہم انکشاف

      امریکا نے’سوپر انٹیلی جنس فورس’ تشکیل دیدی، NSA کے ڈائریکٹر جنرل جے کلیٹن سربراہ مقرر

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    3 ارب سال پرانی چٹانیں اور طلوعِ آفتاب: مریخ سے ناسا کی نئی دلکش تصویر سامنے آ گئی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    زمین پر سورج طلوع ہونے کا دلکش منظر تو آپ نے دیکھا ہو گا یا کم از کم تصاویر میں ضرور ملاحظہ کیا ہو گا، لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ مریخ پر طلوعِ آفتاب کا نظارہ کیسا دکھائی دیتا ہے؟امریکی خلائی ادارے (ناسا) کے روور کیوروسٹی نے مریخ پر سورج طلوع ہونے کے بعد ایک انتہائی دنگ کر دینے والے منظر کی تصویر شیئر کی ہے۔ اس تصویر میں مریخ پر اربوں سال قبل بننے والی چٹانوں کو سورج کی ابتدائی شعاعوں میں نہاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔یہ تصویر کیوروسٹی نے مریخ کی سطح پر اپنے سفر کے دوران کیمرے میں محفوظ کی۔ یہ منظر سورج طلوع ہونے کے ٹھیک ایک گھنٹے بعد کا ہے، جس میں فاصلے پر موجود پہاڑیاں بھی واضح دکھائی دے رہی ہیں۔ناسا کے مطابق، یہ خطہ ممکنہ طور پر لگ بھگ 3 ارب سال قبل وجود میں آیا تھا۔خیال رہے کہ کیوروسٹی روور 2012 میں مریخ کے خطِ استوا کے قریب اترا تھا اور 2014 سے 3 میل بلند ماؤنٹ شارپ پر پیش قدمی کر رہا ہے۔ ماؤنٹ شارپ مختلف تہوں پر مشتمل ہے اور اس کی ہر تہہ اس سیارے کے جغرافیائی ماضی کی عکاسی کرتی ہے۔ ان تہوں کی تحقیق سے سائنسدانوں کو زمانہ قدیم میں اس خطے میں موجود جھیلوں اور چشموں کے بارے میں اہم شواہد حاصل ہوئے ہیں۔

    Related Posts

    (پی ٹی آئی) کے اراکین اسمبلی کی مبینہ گرفتاری کا سلسلہ جاری

    تحصیل پسرور میں شدید زالہ باری

    پاکستان کے زر مبادلہ کے  ذخائر میں اضافہ

    مقبول خبریں

    (پی ٹی آئی) کے اراکین اسمبلی کی مبینہ گرفتاری کا سلسلہ جاری

    تحصیل پسرور میں شدید زالہ باری

    پاکستان کے زر مبادلہ کے  ذخائر میں اضافہ

    سونے کی قیمت میں اضافہ

    سکندر حیات شیرپاؤ کی زیر صدارت کیو ڈبلیو پی کا اجلاس؛ خیبر پختونخوا میں بدامنی اور حکومتی غفلت پر تشویش کا اظہار

    بلاگ

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    بہتر تعلیم کے لیے اسکول، استاد اور والدین کا ساتھ

    سوچیئے۔ ضرور سوچئیے گا

    آئی جی جیل خانہ جات کو دی گئی رشوت کی رقم کہاں سے آئی؟ بڑے راز کھل گئے افسران پریشان،ایک اہم ملاقات میں عملدرامد کرانے والا سیل خاموش،ملتان سی پی او کا تبادلہ خطرے میں، اختر فاروق انتظار میں

    مذاکرات ختم۔۔۔اب کیا ہو گا۔؟ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.