Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کیسا ہوگا سام سنگ کا جدید ترین فون? گلیکسی ایس 27 الٹرا کے نئے ڈیزائن، طاقتور بیٹری اور شاندار فیچرز سے متعلق تفصیلات لیک

      فٹنس سرٹیفیکیٹ لینے کی مدت بڑھا دی گئی، لاہور میں اب مصنوعی بارش کی ضرورت نہیں پڑے گی: مریم اورنگزیب

      ایمازون کا تاریخی قدم: پہلی بار اینڈرائیڈ اور ‘الیکسا پلس’ سے لیس مہنگے ٹیبلٹس متعارف

      دنیا کی پہلی ‘نیوکلیئر کلاک’ تیار

      3 ارب سال پرانی چٹانیں اور طلوعِ آفتاب: مریخ سے ناسا کی نئی دلکش تصویر سامنے آ گئی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    تعمیراتی کام کے دوران نوجوان مزدور دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پسرور (محمد اشفاق سے/ بے نقاب نیوز)

     سیالکوٹ پسرور روڈ پر واقع گاؤں گنہ کلاں کے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول میں تعمیراتی کام کے دوران ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں کام میں مصروف نوجوان مزدور اچانک دل کا دورہ پڑنے کے باعث جاں بحق ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق گنہ سٹاپ کا رہائشی نوجوان بلال گورنمنٹ گرلز ہائی سکول گنہ کلاں میں تعمیراتی کام کر رہا تھا کہ اچانک اس کی طبیعت شدید بگڑ گئی۔ دل کا دورہ پڑنے کے باعث نوجوان جانبر نہ ہو سکا اور خالقِ حقیقی سے جا ملا۔افسوسناک واقعے کے بعد علاقے میں سوگ کی فضا پھیل گئی، جبکہ میت کے پاس موجودگی کے باوجود دیگر مزدوروں کی جانب سے کام جاری رکھنے پر مقامی افراد نے شدید بے حسی پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

    Related Posts

    افرادِ باہم معذوری کے بحالی فنڈ کے لیے فریزلینڈ کیمپینا اینگرو کی جانب سے 81 لاکھ 60 ہزار روپے کا چیک پیش

    8 ملزمان گرفتار، بھاری مقدار میں چرس، وسکی اور گٹکا برآمد

    اہم تقرریاں: بلاول بھٹو زرداری اور رانا ثنا اللہ جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے ممبر نامزدا

    مقبول خبریں

    تعمیراتی کام کے دوران نوجوان مزدور دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

    8 ملزمان گرفتار، بھاری مقدار میں چرس، وسکی اور گٹکا برآمد

    اہم تقرریاں: بلاول بھٹو زرداری اور رانا ثنا اللہ جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے ممبر نامزدا

    خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ، پی ٹی آئی انتہا پسندی کی سیاست چھوڑ دے: بلاول بھٹو

    محمد شعیب خان نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی (NCCIA) اسلام آباد کے ایڈیشنل ڈائریکٹر کا چارج سنبھال لیا

    بلاگ

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    بہتر تعلیم کے لیے اسکول، استاد اور والدین کا ساتھ

    سوچیئے۔ ضرور سوچئیے گا

    آئی جی جیل خانہ جات کو دی گئی رشوت کی رقم کہاں سے آئی؟ بڑے راز کھل گئے افسران پریشان،ایک اہم ملاقات میں عملدرامد کرانے والا سیل خاموش،ملتان سی پی او کا تبادلہ خطرے میں، اختر فاروق انتظار میں

    مذاکرات ختم۔۔۔اب کیا ہو گا۔؟ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.