Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکا اور چین میں نیویارک مذاکرات کامیاب، تجارتی جنگ میں کمی اور اے آئی سیکیورٹی میکانزم پر اتفاق

      ”میٹا“کو بڑا دھچکا: فیس بک اور انسٹاگرام اچانک بند، ہزاروں صارفین متاثر

      سائنسدانوں نے بلیک ہولز سے متعلق بڑا اور قدیم سائنسی اسرار حل کر لیا

      واٹس ایپ کا زبردست تحفہ: اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ’وائس ٹو ٹیکسٹ‘ نیا فیچر

      آرٹی فیشل انٹیلی جنس بے قابو، گوگل جیمنائی نے بھی تین کمپنیوں کے سسٹمز ہیک کر لیے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سانگھڑ: بلاول بھٹو زرداری کی 38 ویں سالگرہ، زرداری ہاؤس میں کیک کاٹنے کی پروقار تقریب

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

     زرداری ہاؤس تقریب منعقد کی گئی، جس میں پارٹی عہدیداران اور کارکنان نے بھرپور شرکت کی۔

    سانگھڑ (رپورٹ: اشفاق سلہری)

    چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی 38 ویں سالگرہ کے موقع پر زرداری ہاؤس سانگھڑ میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کی میزبانی پیپلز پارٹی تعلقہ سانگھڑ کے صدر اعجاز حسین زرداری نے کی۔

    تقریب میں پیپلز پارٹی کے ضلعی انفارمیشن سیکریٹری عمران حیدر دھامرہ، وفاقی امن کمیٹی کے رکن راجیش کمار ہرداسانی، چیئرمین میونسپلٹی سانگھڑ راشد اسلام مغل، تعلقہ جنرل سیکریٹری مرید شاہ لکیاری، پیپلز پارٹی مینارٹی ونگ کے ضلعی صدر من موہن داس، سٹی صدر غلام حیدر پنہور، منصور احمد پنہور، مدد علی شاہ، عثمان غنی، ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری عبدالباسط لانڈر، راجا خیر محمد لغاری اور عمران علی انڑ سمیت دیگر عہدیداران، کارکنان اور جیالوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

    تقریب سے خطاب کرتے ہوئے تعلقہ صدر اعجاز حسین زرداری نے بلاول بھٹو زرداری کو 38 ویں سالگرہ کی دلی مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری پاکستان پیپلز پارٹی کی نوجوان قیادت اور جمہوری جدوجہد کے تسلسل کی علامت ہیں۔ ان کی قیادت میں پیپلز پارٹی عوامی مسائل کے حل، جمہوریت کے استحکام اور ملک کی ترقی کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔

    انہوں نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی کے کارکنان سالگرہ کے اس پرمسرت موقع پر اپنے قائد کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں صحت، سلامتی اور درازیٔ عمر عطا فرمائے تاکہ وہ عوام کی خدمت کا سفر اسی جذبے کے ساتھ جاری رکھ سکیں۔

    تقریب کے اختتام پر شرکاء نے بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کا کیک کاٹا اور ان کی صحت، سلامتی اور سیاسی کامیابیوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

    Related Posts

    ہالا: شہید یار محمد بلوچ کی 30ویں برسی، جونیئر ذوالفقار علی بھٹو کی مزار پر حاضری اور فاتحہ خوانی

    ماموں کانجن: انتظامی مسائل اور کٹوتیوں سے تنگ آ کر "مریم نواز ہیلتھ کلینک” کے ہیلتھ منیجرز کا کام جاری رکھنے سے انکار

    نورپورتھل میں وزیراعظم فیول ریلیف سبسڈی پروگرام کا افتتاح، شہریوں کو 100 روپے فی لیٹر سستا پٹرول ملے گا

    مقبول خبریں

    بھارتی فلم انڈسٹری کی سینئر اداکارہ کا انتقال

    ماموں کانجن: انتظامی مسائل اور کٹوتیوں سے تنگ آ کر "مریم نواز ہیلتھ کلینک” کے ہیلتھ منیجرز کا کام جاری رکھنے سے انکار

    ہنگورجا: زرعی زمین کی رقم میں فراڈ اور دھمکیوں کے خلاف معذور بیوہ خاتون پریس کلب پہنچ گئی، انصاف کا مطالبہ

    سیالکوٹ: خاتون اور 10 سالہ بچے سے زیادتی کے واقعات، مالک مکان سمیت 2 ملزمان گرفتار

    ہنگو سانحہ: شہیدوں اور غازیوں کی سرزمین چکوال کے دو سپوت فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک

    بلاگ

    وزیراعلیٰ لاپتہ، احتجاج کی کال اور مہنگائی کے سائے

    تیل بحران اور سعودی عرب: جغرافیائی و مالی چیلنجز اور ریاض کی ممکنہ حکمتِ عملی

    اور… اب شکوہ و شکایت کیسی!؟

    ایک ننھا سا سیلوٹ اور ہزاروں سوال

    انقلابِ ایران کے بعد اسرائیل مضبوط کیوں ہوا؟ وہ تلخ سچ جو کوئی نہیں بتاتا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.