Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکا اور چین میں نیویارک مذاکرات کامیاب، تجارتی جنگ میں کمی اور اے آئی سیکیورٹی میکانزم پر اتفاق

      ”میٹا“کو بڑا دھچکا: فیس بک اور انسٹاگرام اچانک بند، ہزاروں صارفین متاثر

      سائنسدانوں نے بلیک ہولز سے متعلق بڑا اور قدیم سائنسی اسرار حل کر لیا

      واٹس ایپ کا زبردست تحفہ: اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ’وائس ٹو ٹیکسٹ‘ نیا فیچر

      آرٹی فیشل انٹیلی جنس بے قابو، گوگل جیمنائی نے بھی تین کمپنیوں کے سسٹمز ہیک کر لیے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ماموں کانجن: انتظامی مسائل اور کٹوتیوں سے تنگ آ کر "مریم نواز ہیلتھ کلینک” کے ہیلتھ منیجرز کا کام جاری رکھنے سے انکار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ماموں کانجن (ملک طارق بشیرسے)

    حکومت پنجاب کی آؤٹ سورس پالیسی کے تحت” مریم نواز ہیلتھ کلینک ماموں کانجن "حاصل کرنے والے ہیلتھ منیجرز اینڈ سینیئر کنسلٹنٹس ڈاکٹر عنود حنا اور ڈاکٹر سیف الرحمن نے یہ موقف اختیار کرتے ہوئے آئندہ کلینک کنٹینیو رکھنے سے معذرت کر لی ہے کہ انکےکلیمز کی ادائیگی میں غیر منصفانہ کٹوتیاں کی جاتی ہیں،لاہور پراجیکٹ اتھارٹیز کی جانب سے حد سے زیادہ فیتہ شاہی جسکے نتیجہ میں منظوریوں ،فیصلوں، کی ادائیگیوں اور انتظامی امور میں غیرضروری تاخیر ،ضروری آلات،سولر سسٹم ،الٹراساؤنڈ مشین،ڈیجیٹل ایکسرےاور ضروری آپریسنل اور تشخیصی آلات کی عدم فراہمی،ہسپتال کی عمارت میں فائر سیفٹی کی عدم دستیابی ،بجلی اور عمارت کے ناقص میعار کے بنیادی ڈھانچے جن میں پنکھےاورسوئچ شامل ہیں،

    عمارت کااندرونی اور بیرونی مرمتی کام غیر میعاری ہونا،کم میعار کا پینٹ ورک،مالی کٹوتیاں، رہنمائی ،تعاون اور آپریشنل مسائل کے بروقت حل کے لئے معاونت فراہم کرنے کی بجائے مسلسل دباؤ اور دھمکیاں دینا،چھٹی لینے میں مشکلات مشکلات پیدا کرنا،ہسپتال دریائے راوی بیلٹ کے قریب ایک دوردراز اوردشوار گزار علاقہ میں واقع ہے

    جس وجہ سے ماہر ڈاکٹرز کی کمی اورہسپتال کے محل وقوع کے باعث ایسی شرائط پرعملدرآمد سمیت دیگر متعدد وجوہات شامل ہیں 

     

    Related Posts

    سانگھڑ: بلاول بھٹو زرداری کی 38 ویں سالگرہ، زرداری ہاؤس میں کیک کاٹنے کی پروقار تقریب

    ہالا: شہید یار محمد بلوچ کی 30ویں برسی، جونیئر ذوالفقار علی بھٹو کی مزار پر حاضری اور فاتحہ خوانی

    نورپورتھل میں وزیراعظم فیول ریلیف سبسڈی پروگرام کا افتتاح، شہریوں کو 100 روپے فی لیٹر سستا پٹرول ملے گا

    مقبول خبریں

    ماموں کانجن: انتظامی مسائل اور کٹوتیوں سے تنگ آ کر "مریم نواز ہیلتھ کلینک” کے ہیلتھ منیجرز کا کام جاری رکھنے سے انکار

    ہنگورجا: زرعی زمین کی رقم میں فراڈ اور دھمکیوں کے خلاف معذور بیوہ خاتون پریس کلب پہنچ گئی، انصاف کا مطالبہ

    سیالکوٹ: خاتون اور 10 سالہ بچے سے زیادتی کے واقعات، مالک مکان سمیت 2 ملزمان گرفتار

    ہنگو سانحہ: شہیدوں اور غازیوں کی سرزمین چکوال کے دو سپوت فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک

    ورلڈ اسکالرز کپ زیب مصطفیٰ بلوچ نے5 میڈلز اپنے نام کر لیے

    بلاگ

    وزیراعلیٰ لاپتہ، احتجاج کی کال اور مہنگائی کے سائے

    تیل بحران اور سعودی عرب: جغرافیائی و مالی چیلنجز اور ریاض کی ممکنہ حکمتِ عملی

    اور… اب شکوہ و شکایت کیسی!؟

    ایک ننھا سا سیلوٹ اور ہزاروں سوال

    انقلابِ ایران کے بعد اسرائیل مضبوط کیوں ہوا؟ وہ تلخ سچ جو کوئی نہیں بتاتا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.