Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکا اور چین میں نیویارک مذاکرات کامیاب، تجارتی جنگ میں کمی اور اے آئی سیکیورٹی میکانزم پر اتفاق

      ”میٹا“کو بڑا دھچکا: فیس بک اور انسٹاگرام اچانک بند، ہزاروں صارفین متاثر

      سائنسدانوں نے بلیک ہولز سے متعلق بڑا اور قدیم سائنسی اسرار حل کر لیا

      واٹس ایپ کا زبردست تحفہ: اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ’وائس ٹو ٹیکسٹ‘ نیا فیچر

      آرٹی فیشل انٹیلی جنس بے قابو، گوگل جیمنائی نے بھی تین کمپنیوں کے سسٹمز ہیک کر لیے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بھارتی فلم انڈسٹری کی سینئر اداکارہ کا انتقال

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بھارتی فلم انڈسٹری کی سینئر اداکارہ میتھو مکھرجی 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ اداکارہ ممبئی کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں اور گزشتہ ایک سال سے کینسر کے مرض سے لڑ رہی تھیں۔

    میتھو مکھرجی نے اپنے طویل فلمی کیریئر کا زیادہ حصہ بنگالی سنیما کو دیا اور 1970 اور 1980 کی دہائیوں میں اپنی اداکاری کے ذریعے نمایاں مقام حاصل کیا۔ وہ اپنے دور کی بنگالی فلم انڈسٹری کے معروف ناموں میں شمار ہوتی تھیں۔

    اداکارہ نے بنگالی سنیما کے متعدد بڑے فنکاروں کے ساتھ کام کیا، جن میں اتم کمار، سومیترا چٹوپادھیائے اور رنجیت ملک شامل ہیں۔ ان کی قابل ذکر فلموں میں ’مرجینا عبداللہ‘، ’نشی کانیا‘ اور ’موچک‘ شامل ہیں۔

    میتھو مکھرجی نے صرف بنگالی فلموں تک خود کو محدود نہیں رکھا بلکہ ہندی سنیما میں بھی کام کیا۔ ان کی اہم ہندی فلموں میں ’خان دوست‘، ’سفید جھوٹ‘، ’دل لگی‘ اور ’دو لڑکے دونوں کڑکے‘ شامل ہیں۔

    Related Posts

    بدن میں انگاروں سی جلن، تالاب میں رہنے کو تھے مجبور: اقبال شیخ کو ملی نئی زندگی، 35 دنوں کے علاج کے بعد لوٹے گھر

    ماموں کانجن: انتظامی مسائل اور کٹوتیوں سے تنگ آ کر "مریم نواز ہیلتھ کلینک” کے ہیلتھ منیجرز کا کام جاری رکھنے سے انکار

    ہنگورجا: زرعی زمین کی رقم میں فراڈ اور دھمکیوں کے خلاف معذور بیوہ خاتون پریس کلب پہنچ گئی، انصاف کا مطالبہ

    مقبول خبریں

    بدن میں انگاروں سی جلن، تالاب میں رہنے کو تھے مجبور: اقبال شیخ کو ملی نئی زندگی، 35 دنوں کے علاج کے بعد لوٹے گھر

    بھارتی فلم انڈسٹری کی سینئر اداکارہ کا انتقال

    ماموں کانجن: انتظامی مسائل اور کٹوتیوں سے تنگ آ کر "مریم نواز ہیلتھ کلینک” کے ہیلتھ منیجرز کا کام جاری رکھنے سے انکار

    ہنگورجا: زرعی زمین کی رقم میں فراڈ اور دھمکیوں کے خلاف معذور بیوہ خاتون پریس کلب پہنچ گئی، انصاف کا مطالبہ

    سیالکوٹ: خاتون اور 10 سالہ بچے سے زیادتی کے واقعات، مالک مکان سمیت 2 ملزمان گرفتار

    بلاگ

    وزیراعلیٰ لاپتہ، احتجاج کی کال اور مہنگائی کے سائے

    تیل بحران اور سعودی عرب: جغرافیائی و مالی چیلنجز اور ریاض کی ممکنہ حکمتِ عملی

    اور… اب شکوہ و شکایت کیسی!؟

    ایک ننھا سا سیلوٹ اور ہزاروں سوال

    انقلابِ ایران کے بعد اسرائیل مضبوط کیوں ہوا؟ وہ تلخ سچ جو کوئی نہیں بتاتا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.