Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مائیکروسافٹ ” اے آئی اور کلاؤڈ“ میں کام کرنیوالوں کی ہوش ربا تنخواہیں! آن لائن ڈیٹا لیک

      ویو کا نیا سمارٹ فون ’وی 80 لائٹ‘ لانچ: خصوصیات جانئیے!

      ایپل کا سب سے بڑا دھماکا: پہلا فولڈ ایبل ’آئی فون الٹرا‘ ستمبر میں آرہا ہے، مگر دو بڑے فیچرز سے محروم!

      چین کا قمری مشن ’چانگ ای-7‘ تاخیر کا شکار، لانچنگ کیوں ملتوی کی گئی !

      دنیا کے تیز ترین آدمی یوسین بولٹ کا ریکارڈ کس نے توڑا؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    عبداللہ طاہر قتل کیس میں ملوث شوٹرز خیبرپختونخوا فرار ہوئے، آئی جی پنجاب

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:آئی جی پنجاب عبدالکریم نے تصدیق کی ہے کہ عبداللہ طاہر قتل کیس میں شوٹرز کی گرفتاری کیلئے کوششیں جاری ہیں۔ عبداللہ طاہر قتل کیس میں ملوث شوٹرز خیبرپختونخوا فرار ہوئے، ان کے موجودہ ٹھکانوں کے بارے میں تاحال حتمی معلومات دستیاب نہیں۔ ملزمان کی گرفتاری کیلئے تفتیش اور قانونی کارروائی جاری ہے،

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/08/ig.mp4

    رپورٹ کے مطابق آئی جی پنجاب نے تصدیق کی ہے کہ عبداللہ طاہر قتل کیس کے شوٹرز خیبر پختونخوا فرار ہوئے ہیں اور ان کی گرفتاری کے لیے تفتیش اور قانونی کارروائی کا عمل تاحال جاری ہے۔ آئی جی پنجاب کے مطابق، کیس کی تفتیش مکمل میرٹ پر کی جا رہی ہے۔ ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کی خصوصی ٹیمیں متحرک ہیں، تاہم شوٹرز کے موجودہ ٹھکانوں کے بارے میں تاحال کوئی حتمی معلومات حاصل نہیں ہو سکیں۔ تفتیش کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ قتل کی واردات انتہائی منظم منصوبہ بندی کے تحت کی گئی تھی۔ مقتول کی ریکی کے لیے بھاری رقم خرچ کر کے ڈرون کیمرے استعمال کیے گئے، جبکہ واردات میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل مرکزی ملزم زمان عرف کگی بٹ کے بھائی کے نام پر رجسٹرڈ تھی۔ ملزمان نے فرار کے لیے کرائے کی گاڑیوں اور جعلی نمبر پلیٹس کا استعمال بھی کیا تھا

    Related Posts

    غازی آباد تھانے میں زیادتی کیس، فرانزک رپورٹ آگئی ، اہم انکشاف

    سانحہ پمز: دل رنجیدہ ہے، ذمہ داروں کیخلاف کارروائی ہو، نواز شریف کا اظہار افسوس

    آمد مطصفیٰ ﷺ مرحبا مرحبا، ملک بھر میں عید میلاد النبیﷺ جوش وخروش سے منائی جارہی ہے

    مقبول خبریں

    غازی آباد تھانے میں زیادتی کیس، فرانزک رپورٹ آگئی ، اہم انکشاف

    سانحہ پمز: دل رنجیدہ ہے، ذمہ داروں کیخلاف کارروائی ہو، نواز شریف کا اظہار افسوس

    عبداللہ طاہر قتل کیس میں ملوث شوٹرز خیبرپختونخوا فرار ہوئے، آئی جی پنجاب

    تھانہ ٹاؤن شپ میں نند بھابھی کی پراسرار ہلاکت، فرانزک رپورٹ موصول، خون میں کون سی ڈرگز پائی گئیں؟

    پشاور سنٹرل جیل سپرٹینڈنٹ کی سیٹ قارون کا خزانہ یا کچھ اور۔۔۔؟؟؟

    بلاگ

    ڈاکٹر ثمینہ گل کی شعری کتاب ’’زمین کا مذہب‘‘ کے بارے ڈاکٹر مقصود جعفری کا تبصرہ

    سزا نہیں اصلاح: ایس ایچ او کاشف خان کا انقلابی اقدام

    تھل کی دھرتی پر کرکٹ کا ایک اور یادگار جشن

    سردار وہی ہے کہ جو سر دار پر لائے

    قرآنِ سے روشن ہوتے ننھے چراغ — راجہ ہاؤس میں یادگار روحانی محفل

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.