Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مائیکروسافٹ ” اے آئی اور کلاؤڈ“ میں کام کرنیوالوں کی ہوش ربا تنخواہیں! آن لائن ڈیٹا لیک

      ویو کا نیا سمارٹ فون ’وی 80 لائٹ‘ لانچ: خصوصیات جانئیے!

      ایپل کا سب سے بڑا دھماکا: پہلا فولڈ ایبل ’آئی فون الٹرا‘ ستمبر میں آرہا ہے، مگر دو بڑے فیچرز سے محروم!

      چین کا قمری مشن ’چانگ ای-7‘ تاخیر کا شکار، لانچنگ کیوں ملتوی کی گئی !

      دنیا کے تیز ترین آدمی یوسین بولٹ کا ریکارڈ کس نے توڑا؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پشاور سنٹرل جیل سپرٹینڈنٹ کی سیٹ قارون کا خزانہ یا کچھ اور۔۔۔؟؟؟

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پشاور انورزیب خان بے نقاب نیوز 

    پشاور سنٹرل جیل سپرٹینڈنٹ کی سیٹ قارون کا خزانہ یا کچھ اور۔۔۔؟؟؟
    تفصیلات کے مطابق پشاور سنٹرل جیل میں جو بھی ایا خزانہ لوٹا اور چلتے بنے۔۔ سنٹرل جیل میں جو بطور سپرٹنڈنٹ اتا ہے۔کڑوڑو کما کر بخوشی چالا جاتا ہے۔ابھی خال ہی میں سپرٹنڈٹنٹ سنٹر جیل کی رھائش گا کو ازسر نو تعمیر کرنے کے لئے گرایا گیا۔کہ نیا اعلی شان بنگلہ بنے گا۔۔بالکل بنایا چائے گا۔لیکن سوال یہ پیدا ھوتا ہے کہ اس بنگلے کا پرانا سامان کہا گیا۔۔۔ کیا وہ قانون کے مطابق جمع کیا جاتا ہے یابس ویسے ہی کاعذوں میں لکھ کر تھما دیا جاتا ہے۔پشاور سنٹرل جیل کے سپرٹنڈنٹ کے گھر میں کڑوڑوں روپے مالیت کے قیمتی لکڑی تھی اخر وہ کہا گئی۔اور کدھر بھیجا گیا اور وہ پیسے کس کے جیب میں گئے۔یہاں کہا خرچ ھوئی۔ یہ کہانی یہاں ختم نہں ھوتی سنٹرل جیل میں ایک نئے مسجد کی تعمیر کا فیصلہ کیا گیا ۔جس کے لئے فنڈ منظور کی گئی۔مسجد اپنے ٹائم سے پہلے تعمیر کی گئی۔ لیکن ناقص میٹریل کا استعمال کیا گیا۔ اور ایک سال بعد مسجد کی دیواروں میں دراڑے پڑ گئی۔۔ کیا سارا فنڈ مسجد پر لگایا گیا یا یہاں یعنئ اللہ کے گھر میں بھی کسی نے ھاتھ صاف کیا ھوگا۔۔جیل میں منشیات کا ھسپتال بنا ھوا ہےجو ایک اچھی کاوش ہے۔لیکن ھسپتال کا ٹھیکہ دار ایک ایسے بندے کو بنانا جس کا باپ سابق جیل منسٹر ھوں۔انکو ٹھیکہ کس مقصد کے لئے دیا گیا ۔کیا اورکوئی اس اصل حقدار نہ تھا۔ نیا دینا نہیں سمجھا چاھتے تھے۔ جیل کے اندر جو بھی کام ھو وہ جیل سپرٹنڈنٹ ،مشیر۔ کا  حق سمجھا جاتا ہے خود سوچھے ان سب کا مقصد کیا ھوتا؟ کہ کام اچھے طریقے سے ھوں یا لوٹ مار ارام سے کیا جائے۔اور اب اس سب پر پردہ ڈالنے کیلئے سپرٹنڈنٹ عمیر خان کا تبادلہ کیا گیا تاکہ وہ پرانے سپرٹنڈنٹ کے سارے کارناموں کو قانون کا لبادا ڈال کر قانونی بنا جائے۔ 

     

    Related Posts

    ”ریاست کے لیے پانچ گولیاں، بدلے میں 5 لاکھ؛ غازی رانا فیضان ریاستی اعزاز کے منتظر“

    سانحہ پمز: وفاقی سیکرٹری صحت معطل، اعلیٰ سطحی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل

    راہل گاندھی اداکارہ کریتی سینن کی حمایت میں میدان میں آ گئے

    مقبول خبریں

    ”ریاست کے لیے پانچ گولیاں، بدلے میں 5 لاکھ؛ غازی رانا فیضان ریاستی اعزاز کے منتظر“

    سانحہ پمز: وفاقی سیکرٹری صحت معطل، اعلیٰ سطحی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل

    راہل گاندھی اداکارہ کریتی سینن کی حمایت میں میدان میں آ گئے

    غازی آباد تھانے میں زیادتی کیس، فرانزک رپورٹ آگئی ، اہم انکشاف

    سانحہ پمز: دل رنجیدہ ہے، ذمہ داروں کیخلاف کارروائی ہو، نواز شریف کا اظہار افسوس

    بلاگ

    ڈاکٹر ثمینہ گل کی شعری کتاب ’’زمین کا مذہب‘‘ کے بارے ڈاکٹر مقصود جعفری کا تبصرہ

    سزا نہیں اصلاح: ایس ایچ او کاشف خان کا انقلابی اقدام

    تھل کی دھرتی پر کرکٹ کا ایک اور یادگار جشن

    سردار وہی ہے کہ جو سر دار پر لائے

    قرآنِ سے روشن ہوتے ننھے چراغ — راجہ ہاؤس میں یادگار روحانی محفل

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.