Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ویو کا نیا سمارٹ فون ’وی 80 لائٹ‘ لانچ: خصوصیات جانئیے!

      ایپل کا سب سے بڑا دھماکا: پہلا فولڈ ایبل ’آئی فون الٹرا‘ ستمبر میں آرہا ہے، مگر دو بڑے فیچرز سے محروم!

      چین کا قمری مشن ’چانگ ای-7‘ تاخیر کا شکار، لانچنگ کیوں ملتوی کی گئی !

      دنیا کے تیز ترین آدمی یوسین بولٹ کا ریکارڈ کس نے توڑا؟

      امریکی بحریہ کا نیا شاہکار: ایف-35 سی کے لیے جدید طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل ’اے آئی ایم-424 میلِس‘ کی نقاب کشائی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    آبنائے ہرمزعارضی کھلنے کا اعلان جلد، مستقل انتظام معاہدہ اسلام آباد کے تحت ہوگا، عمان

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تہران:عمانی وزیر خارجہ بدر البوسعیدی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کے لیے ایک عارضی راہداری کا اعلان جلد کیا جا سکتا ہے۔
    بدر البوسعیدی نے ایکس پر ایک بیان میں لکھا کہ ’تہران میں اپنے ساتھی عباس عراقچی کے ساتھ تعمیری مذاکرات ہوئے۔‘

    Constructive dialogue in Tehran with my colleague Dr @Araghchi. I am hopeful we will soon announce a temporary corridor for the Strait of Hormuz and practical arrangements to restore safe navigation. Future management of the Strait and a permanent solution will follow in due… pic.twitter.com/UBkKE2j4SL

    — Badr Albusaidi – بدر البوسعيدي (@badralbusaidi) August 25, 2026


    ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ ’مجھے امید ہے ہم جلد آبنائے ہرمز کے لیے ایک عارضی راہداری اور محفوظ بحری آمدورفت کی بحالی کے لیے عملی انتظامات کا اعلان کریں گے۔‘
    عمان کے وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ ’آبنائے ہرمز کے مستقبل کے انتظام اور مستقل حل پر بعد میں، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے آرٹیکل 5 کے مطابق پیش رفت کی جائے گی۔‘
    ان کا کہنا تھا کہ ’علاقائی شراکت داروں کے ساتھ مذاکرات امن و تعاون، استحکام اور بحری آمدورفت کی آزادی کے فروغ کے لیے کیے جائیں گے۔‘
    دوسری جانب عباس عراقچی نے بھی منگل کی شب ایکس پر پاکستان کے فیلڈ مارشل اور عمان کے وزیر خارجہ سے ملاقاتوں کے بعد ایک مختصر بیان جاری کیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ ’امن اور استحکام کے لیے ایران کا عزم ہمسایہ ممالک کے ساتھ مستقل مزاج سفارت کاری سے ہم آہنگ ہے۔‘

    Iran’s commitment to peace and stability is matched by steadfast diplomacy with our neighbors. In talks with Pakistani and Omani guests, regional solutions were stressed.

    Proposed framework for new corridor, joint mine-clearing, and future management of Hormuz is case in point. pic.twitter.com/5VYzRp1DzY

    — Seyed Abbas Araghchi (@araghchi) August 25, 2026


    عباس عراقچی نے ان ملاقاتوں کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ ’پاکستانی اور عمانی مہمانوں کے ساتھ ہونے والی گفتگو میں علاقائی حل پر زور دیا گیا۔ نئی راہداری کے لیے تجویز کردہ فریم ورک، مشترکہ بارودی سرنگوں کی صفائی، اور آبنائے ہرمز کے مستقبل کے انتظام کی تجویز اس کی واضح مثال ہے۔‘
    فیلڈ مارشل عاصم منیر نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے ہمراہ پیر کو ایران کا ایک روزہ دورہ کیا تھا جہاں ان کی صدر مسعود پزشکیان اور وزیر خارجہ عباس عراقچی سمیت اعلیٰ ایرانی عہدیداروں سے ملاقاتیں ہوئیں۔
    وزیر داخلہ محسن نقوی نے بعد میں ایرانی صدر سے ملاقات کو ’انتہائی مثبت اور نتیجہ خیز‘ قرار دیا تھا۔

    Related Posts

    پمز ہسپتال میں فائر سیفٹی انتظامات انتہائی ناقص، دروازوں پر تالے تھے، ریسکیو ذرائع

    سانحہ پمز اسپتال:نومولود بچوں کی اموات پر چلڈرن وارڈ کا پوراٹیکنیکل سٹاف معطل

    پمز میں آگ شارٹ سرکٹ سے لگی، بچوں کی اموات دم گھٹنے سے ہوئیں، وفاقی وزیرطارق فضل چودھری

    مقبول خبریں

    پمز ہسپتال میں فائر سیفٹی انتظامات انتہائی ناقص، دروازوں پر تالے تھے، ریسکیو ذرائع

    سانحہ پمز اسپتال:نومولود بچوں کی اموات پر چلڈرن وارڈ کا پوراٹیکنیکل سٹاف معطل

    گلوکارہ و اداکارہ ڈولی پارٹن 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں، امریکی پرچم سرنگوں

    ”بلیک ہاک ڈاؤن“ کولوراڈو کے جنگل میں امریکی نائٹ سٹالکرز یونٹ کا ہیلی کاپٹر تباہ

    ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کو بارودی سرنگوں سے مکمل طور پر پاک کرنے کا دعویٰ: یہ جھوٹ کے سوا کچھ نہیں، ایران

    بلاگ

    سزا نہیں اصلاح: ایس ایچ او کاشف خان کا انقلابی اقدام

    تھل کی دھرتی پر کرکٹ کا ایک اور یادگار جشن

    سردار وہی ہے کہ جو سر دار پر لائے

    قرآنِ سے روشن ہوتے ننھے چراغ — راجہ ہاؤس میں یادگار روحانی محفل

    صابر حسین کھوکھر — محنت، دیانت اور عزم کی روشن مثال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.