اسلام آباد :آتشزدگی واقعہ میں کردیا گیا،نیشنل فرانزک ایجنسی کی ٹیم بھی پمزہسپتال پہنچ گئی۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد کے پمز ہسپتال کے نرسری وارڈ میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ہوگئے۔
افسوسناک واقعہ کی انکوائری کیلئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی گئی، انکوائری کمیٹی آگ لگنے کی وجوہات کا تعین کرے گی۔
سانحہ پمز اسپتال:نومولود بچوں کی اموات پر چلڈرن وارڈ کا پوراٹیکنیکل سٹاف معطل

