Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    گلوکارہ و اداکارہ ڈولی پارٹن 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں، امریکی پرچم سرنگوں

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ہالی وڈ :معروف امریکی گلوکارہ، اداکارہ، نغمہ نگار اور سماجی کارکن ڈولی پارٹن 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ ان کے بھتیجے برائن سیور نے ان کی وفات کی تصدیق کی۔
    رپورٹس کے مطابق ڈولی پارٹن 25 اگست 2026 کو امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر نیش وِل میں انتقال کر گئیں۔ کچھ عرصہ قبل کینسر کے مرض کی تشخیص ہوئی تھی ، جس کے بعد وہ کچھ عرصے سے صحت کے مسائل کا سامنا کر رہی تھیں۔
    ڈولی پارٹن نے کئی دہائیوں پر محیط کیریئر میں موسیقی، فلم اور فلاحی سرگرمیوں کے شعبوں میں نمایاں مقام حاصل کیا۔ ’’Jolene‘‘، ’’9 to 5‘‘ اور ’’I Will Always Love You‘‘ جیسے گیتوں نے انہیں عالمی شہرت دلائی۔

    ان کے انتقال پر مداحوں، فنکاروں اور اہم شخصیات نے تعزیتی پیغامات جاری کیے، جبکہ اسے موسیقی اور تفریحی صنعت کے لیے بڑا نقصان قرار دیا جا رہا ہے جبکہ ٹرمپ انتظامیہ نے ان کے انتقال پر اظہار سوگ کے لئے ایک روز کے لئے قومی پرچم سرنگوں رکھنے کا حکم دیا ہے۔

    Related Posts

    بگ بی اور ان کے پرستاروں میں بلٹ پروف شیشے کی دیوار حائل،1982 سے جاری روایت کیا قائم رہ سکے گی?

    خیبر پختونخوا پولیس میں اہم تبادلے

    پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں کمی

    مقبول خبریں

    بگ بی اور ان کے پرستاروں میں بلٹ پروف شیشے کی دیوار حائل،1982 سے جاری روایت کیا قائم رہ سکے گی?

    خیبر پختونخوا پولیس میں اہم تبادلے

    پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں کمی

    فیلڈ مارشل سے چینی وزیر کی ملاقات، سٹریٹجک شراکت داری مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ

    فیلڈمارشل سے کھلی شکایت: "ترجمانوں کو زبان سکھائی جاتی ہے، معاملہ آرمی چیف کے سامنے اٹھاؤں گا”مولانا فضل الرحمان

    بلاگ

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.