Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      موبائل فون پانی میں گر جائے؟ یہ 4 خطرناک غلطیاں ہرگز نہ کریں بصورت دیگر نقصان اٹھانا پڑے گا

      اے آئی کے ذریعے مقابلے کے امتحان میں ٹاپ کرنیوالے امیدوار کے خلاف تحقیقات شروع

      پہلے 36 گھنٹے تک سروس ٹھپ رہی، اب ہیکرز کا خطرہ، مائیکروسافٹ نے جاری کی وارننگ!

      اینڈ رائڈ صارفین سے دھوکا، اٹلی نے فیس بک کی مالک کمپنی میٹا پر 887 ملین ڈالر جرمانہ کردیا

      پنجاب حکومت کا جدید ترین گلف اسٹریم طیارہ پاک فضائیہ آپریٹ کرے گی،معاہدہ طے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی۔
    نجی ٹی وی چینل کے مطابق کمشنراسلام آباد نے ایڈووکیٹ جنرل کے توسط سے نظرثانی درخواست دائر کی۔
    درخواست میں موقف اختیار کیاگیاکہ سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو شفاانٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کی ہدایت کی،یہ حکم اختیار سماعت سے تجاوز کرتا ہے، اس پرنظرثانی ہونی چاہئے،درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ پاکستان پریزن رولز میں قیدی کو جیل سے باہر ہسپتال منتقل کرنے کا طریقہ کار موجود ہے،معاملہ پہلی بار سپریم کورٹ کے سامنے مقرر ہوا، متعلقہ فریقین کو باقاعدہ نوٹس جاری نہیں کیا گیا تھا، عدالت کو طبی ماہرین کی رائے لینے کے بعد فیصلہ کرنا چاہئے تھا صحت واقعی خراب ہوئی ہے یا نہیں ۔یادرہے کہ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑنے گزشتہ روز اپنے بیان میں کہا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے فیصلے پر سپریم کورٹ سے دوبارہ رجوع کیا جائے گاکہ باقی قیدی بھی بیمار ہیں ،بیمار قیدیوں کیلئے یہ پروٹوکول رہے گا یا بانی پی ٹی آئی کو یہ پروٹوکول دیا جائے گا، کہ ان کو پرائیویٹ ہسپتال میں علاج کروانے کی اجازت ہے۔

    Related Posts

    پاکپتن میں ایک ہی روز تین مختلف ٹریفک حادثات؛ 5 سالہ بچہ جاں بحق، 3 افراد شدید زخمی

    جواب تو آگیا، سالک حسین نےکرپشن کے ثبوتوں کی الماری نہیں دکھائی ، عظمیٰ بخاری وزیراطلاعات پنجاب

    سونے کی قیمت میں کمی کا رحجان جاری

    مقبول خبریں

    جواب تو آگیا، سالک حسین نےکرپشن کے ثبوتوں کی الماری نہیں دکھائی ، عظمیٰ بخاری وزیراطلاعات پنجاب

    سونے کی قیمت میں کمی کا رحجان جاری

    اس سے پہلے کہ دیر ہوجائے، ہارٹ اٹیک، برین ہیمرج کا خطرہ، زندہ رہوں گا تو بے گناہی ثابت کروں گا، عمران خان کا جوڈیشری کے نام کھلا خط

    فیصل آباد، 13 سالہ طالبعلم سے زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، موبائل سے بچوں سے زیادتی کی متعدد ویڈیوز برآمد

    امریکہ اور روس ’اے آئی‘ ہتھیاروں پر عالمی ضابطہ بنانے کے خلاف، جنیوا میں 128 ممالک کا اہم اجلاس

    بلاگ

    اتحاد بین المسلمین وقت کی اہم ضرورت

    پاکستان کے 79 سال: عوام بدحال، حکمران خوشحال!

    قومی تعمیر و ترقی میں کسانوں کے کردار کی اہمیت

    بھارت کے اندر 181 کلومیٹر پر موت کا وہ لمحہ جس نے پاکستان کی شبیہہ بدل کر رکھ دی

    چین میں کششِ ثقل پر مبنی انوکھا بجلی گھر تیار

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.