جنڈ اٹک(رپورٹ: نمائندہ بے نقاب نیوزمحمد قاسم)
جنڈ میں مین کچہری روڈ پر بڑے بڑے گڑھے پڑے ہوئے ہیں جو کسی بڑے حادثے کو پکار رہے ہیں، جبکہ گاڑیاں بھی چھکڑابن رہی ہیں۔ انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی اور کوئی پرسانِ حال نہیں ہے۔شہریوں نے عوامی نمائندوں اورمتعلقہ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیاہے۔


