Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ٹریفک پولیس اہلکاروں کی چھٹی ؟ چین میں بارش میں ڈیوٹی دیتے روبوٹک اہلکار توجہ کا مرکز

      ایران نے جنگ کے اکھاڑے ، ہتھیار بدل دئیے،سینٹکام کا پہلی ملٹی نیشنل ڈرون ٹاسک فورس ”فالکن اسٹرائک“ کے قیام کا اعلان

      ایک دہائی بعد انسٹاگرام کا لوگو تبدیل: تبدیل شدہ فونٹ پر میمز کی دھوم

      میٹا نے آسٹریلیا میں 7لاکھ 50 ہزار سے زائد فیس بک اکاؤنٹس ڈیلیٹ کیوں کئے!

      ” چرسی پائلٹ“ کے انکشاف کے بعد ایئر انڈیا کا تمام پائلٹس کے لیے ڈرگ ٹیسٹ لازمی قرار دینے کا فیصلہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

      دھونکل کے محلہ موچی پورہ کی گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    گورنمنٹ بوائز ایلیمنٹری لوئر اسکول ڈینگان بھُرگری میں جشنِ آزادی کی تقریب

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ڈینگان بھُرگری -رپورٹ کمیرہ مین ٹیم کے ساتھ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیورو چیف

     

    گورنمنٹ بوائز ایلیمنٹری لوئر اسکول ڈینگان بھُرگری میں جشنِ آزادی کی تقریب ملی جوش و جذبے سے منائی گئی۔تقریب کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے ہوا جس کے بعد ملی نغمے اور تقاریر پیش کی گئیں۔ اسکول کے ہیڈماسٹر سائیں حاجی سمون نے معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہا اور طلبہ کی کارکردگی کو سراہا۔تقریب میں مہمانِ خصوصی کے طور پر ریٹائرڈ ہیڈماسٹر سائیں جیرام داس، سائیں ہیرالال، سیٹھ کیول کمار، سیٹھ شام لال مہاراج، سائیں ونیش کمار، سائیں قمبر کمھار، مولوی سلطان سمون، حافظ علی کمھار، ڈاکٹر انیل کمار اور گلاب رائے سمیت دیگر معززین نے شرکت کی۔معزز مہمانوں کی شرکت سے تقریب کی رونق میں چار چاند لگ گئے۔ اسکول انتظامیہ نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔آخر میں تقریب میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ و طالبات میں مہمانوں کے ہاتھوں انعامات اور ایوارڈز تقسیم کیے گئے۔

    Related Posts

    ’دیکھیے مودی جی، آپ کی این ٹی اے نے کیا کر دیا‘، یو جی سی-نیٹ امتحانات منسوخ ہونے پر راہل گاندھی ناراض

    ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر جہانزیب حُسین لابر نے ٹی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ کیا

    مین کچہری روڈٹوٹ پھوٹ کا شکار،گاڑیاں چھکڑابننے لگیں

    مقبول خبریں

    ’دیکھیے مودی جی، آپ کی این ٹی اے نے کیا کر دیا‘، یو جی سی-نیٹ امتحانات منسوخ ہونے پر راہل گاندھی ناراض

    مین کچہری روڈٹوٹ پھوٹ کا شکار،گاڑیاں چھکڑابننے لگیں

    ٹرمپ کے ایلچی جیرڈ کشنر کی حماس کی قیادت سے ملاقات، غزہ منصوبے پر تبادلہ خیال

    سنوکر کلب چلانے کے حوالے سے لاہورہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

    صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سےسعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے دفاعی معاہدے کا خیرمقدم

    بلاگ

    قیامِ امن کے لیے فورسز کے ساتھ تعاون کی ضرورت

    غیرت کے نام پررخصتی کرنے کے بہانے گھرلاکربیٹی کا قتل

    یومِ آزادی کیسے منایا جائے؟

    ڈاکٹر ثمینہ گل: اردو ادب کے افق پر ایک درخشاں اور معتبر نام

    ”بیوروکریٹک مارشل لاء “ ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.