Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ٹریفک پولیس اہلکاروں کی چھٹی ؟ چین میں بارش میں ڈیوٹی دیتے روبوٹک اہلکار توجہ کا مرکز

      ایران نے جنگ کے اکھاڑے ، ہتھیار بدل دئیے،سینٹکام کا پہلی ملٹی نیشنل ڈرون ٹاسک فورس ”فالکن اسٹرائک“ کے قیام کا اعلان

      ایک دہائی بعد انسٹاگرام کا لوگو تبدیل: تبدیل شدہ فونٹ پر میمز کی دھوم

      میٹا نے آسٹریلیا میں 7لاکھ 50 ہزار سے زائد فیس بک اکاؤنٹس ڈیلیٹ کیوں کئے!

      ” چرسی پائلٹ“ کے انکشاف کے بعد ایئر انڈیا کا تمام پائلٹس کے لیے ڈرگ ٹیسٹ لازمی قرار دینے کا فیصلہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

      دھونکل کے محلہ موچی پورہ کی گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سنوکر کلب چلانے کے حوالے سے لاہورہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور ہائیکورٹ نے سنوکر کلب انتظامیہ کو مبینہ غیر قانونی ہراساں کرنے سے متعلق درخواست پر اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے سول لائنز پولیس لاہور کو درخواست گزار کلب کو غیر قانونی طور پر ہراساں کرنے سے روک دیا۔
    نجی ٹی وی چینل کے مطابق عدالت نے سی سی پی او لاہور کو سول لائنز پولیس کے غیر قانونی اقدام کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کرنے کا حکم دے دیا۔
    لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس غلام سرور نہنگ نے سنوکر کلب کے مالک مدثر مجید کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ حکومت پنجاب نے سنوکر کلب چلانے اور اسے بند کرنے کے اوقات کار مقرر کر رکھے ہیں اور وہ حکومتی نوٹیفکیشن کے مطابق کلب چلا رہا ہے۔درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ اس کے باوجود تھانہ سول لائنز پولیس کی جانب سے اسے غیر قانونی طور پر تنگ اور ہراساں کیا جا رہا ہے، جبکہ پولیس سنوکر کلب کو غیر قانونی قرار دے کر چلانے کی اجازت نہیں دے رہی۔دوران سماعت جسٹس غلام سرور نہنگ نے ریمارکس دیے کہ جب سنوکر کلب حکومتی نوٹیفکیشن کے مطابق چلایا جا رہا ہے تو پولیس قانون کے تحت درخواست گزار کلب کو کیسے ہراساں کر سکتی ہے۔
    درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی کہ پولیس کو ناجائز تنگ اور ہراساں کرنے سے روکا جائے اور اسے حکومتی مقرر کردہ اوقات کار کے مطابق سنوکر کلب چلانے کی اجازت دی جائے۔

    Related Posts

    ہالی ووڈ اداکارہ ہیڈن پینیٹیئر انتقال کر گئیں

    امریکہ کا جنوبی کوریا کے ساتھ فوجی مشقیں محدود کرنے کا اعلان

    الہ آباد میں ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک

    مقبول خبریں

    ہالی ووڈ اداکارہ ہیڈن پینیٹیئر انتقال کر گئیں

    امریکہ کا جنوبی کوریا کے ساتھ فوجی مشقیں محدود کرنے کا اعلان

    مندر‘ میں اچانک بھگدڑ نے 7 عقیدتمندوں کی لی جان، کئی زخمی

    جیکب آباد 15 سالہ لڑکا  جھولے سے گرنےسے زخمی

    ’دیکھیے مودی جی، آپ کی این ٹی اے نے کیا کر دیا‘، یو جی سی-نیٹ امتحانات منسوخ ہونے پر راہل گاندھی ناراض

    بلاگ

    قیامِ امن کے لیے فورسز کے ساتھ تعاون کی ضرورت

    غیرت کے نام پررخصتی کرنے کے بہانے گھرلاکربیٹی کا قتل

    یومِ آزادی کیسے منایا جائے؟

    ڈاکٹر ثمینہ گل: اردو ادب کے افق پر ایک درخشاں اور معتبر نام

    ”بیوروکریٹک مارشل لاء “ ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.